آصف جاہی حکمرانوں کے کارنامے نا قابل فراموش، نظام کا 300 سالہ دور پر سمینار سے محمدعلی شبیر ‘مولانا خالد سیف اللہ رحمانی‘ ہائی نیس رونق یار خاں و دیگر کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) اریس میڈیا اور منصف ٹی وی کی جانب سے ’نظام کا 300 سالہ سفر‘ کے عنوان سے ایک سمینار آج اے ایس سی آئی‘ بیلا وستا راج بھون خیرت آباد حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ اس شاندار تقریب مزید پڑھیں

سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 813 ویں عرس شریف کا آغاز، بلند دراوزہ پر پرچم کشائی کی رسم ادا کی گئی، ملک و بیرون ملک سے عقیدتمندوں کی آمد کا سلسلہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ خواجہ غریب نوازؒ کے 813 ویں عرس شریف کی تقاریب کا آج سے شاندار پیمانہ پر آغاز ہوگیا۔ آج بلند دروازہ پر پرچم کشائی کی رسم کے ساتھ عرس شریف کا باضابطہ مزید پڑھیں

منموہن سنگھ کی آخری رسومات کی ادائیگی میں توہین کا راہول گاندھی نے مودی حکومت پر لگایا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) راہل گاندھی نے کہا کہ ’’مادر ہند کے عظیم فرزند ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی آخری رسومات آج نگم بودھ گھاٹ پر کروا کر موجودہ حکومت کے ذریعہ ان کی سراسر توہین کی گئی ہے۔‘‘ راہول گاندھی مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے ڈومبیولی میں گاؤں والوں نے باہر کے مسلمانوں کو جمعہ کی نماز ادا کرنے سے روک دیا، مسجد میں صرف مقامی مسلمانوں کو ہی نماز پڑھنے کی اجازت

حیدرآباد (دکن فائلز ۔ تصویر بشکریہ اساکل ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں بھیونڈی کے قریب واقع ڈومبیولی کے کھونی گاؤں کی مسجد میں صرف مقامی مسلمانوں کو ہی نماز ادا کرنے پر زور دیا گیا ہے جبکہ گاؤں کے باہر کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف سنسنی خیز سنچری، نتیش کمار ریڈی نے تاریخ رقم کی ، تلگو ریاستوں میں مداحوں کا جشن

حیدرآباد (دکن فائلز) نتیش کمار ریڈی نے آسٹریلیا کی سرزمین پر تاریخ رقم کرکے اچانک ملک بھر میں مشہور ہوگئے، خاص طور پر تلگو ریاستوں میں 21 سالہ نتیش کمار ریڈی شاندار سنچری پر مداحوں نے جشن منایا۔ آٹھویں یا مزید پڑھیں

حائیڈرا کے قیام کے بعد جائیداد کی خریدی میں احتیاط برتی جارہی ہے، پرانی تعمیرات پر کمشنر رنگناتھ کا بڑا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حائیڈرا کمشنر اے وی رنگناتھ نے کہا کہ HYDRA کے اقدامات کی وجہ سے غیر قانونی تعمیرات کے بارے میں عوامی بیداری میں اضافہ ہوا ہے اور اب پلاٹوں اور فلیٹوں کے نئے خریدار احتیاطی تدابیر اختیار مزید پڑھیں

تلنگانہ میں سنکرانتی کی چھٹیاں کتنے روز کی ہوں گی؟

حیدرآباد (دکن فائلز) تیلگو ریاستوں میں سنکرانتی کی تعطیلات کو لیکر طالب علموں میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اسکولوں کے اکیڈمک کیلنڈر کے مطابق تلنگانہ حکومت نے سنکرانتی 2025 کی تعطیلات 12 جنوری سے 17 جنوری تک چھ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ ادا کی گئیں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے سابق وزیراعظم، ممتاز ماہر اقتصادیات اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آج آخری رسومات پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ ادا کی گئیں۔ ہفتہ کی سہ پہر دہلی کے نگم بودھ گھاٹ پر منموہن مزید پڑھیں

نظام حکمرانوں کی بے مثال خدمات پر عالمی سمینار، منصف ٹی وی کے زیر اہتمام پروگرام میں ممتاز دانشور و ماہرین تعلیم کریں گے خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ)دکن میں نظام حکومت کا قیام ۱۷۲۴ میں عمل میں آیا تھا اور دوہزار چوبیس میں اس کے قیام کے تین سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ریاست حیدرآباد پر آصف جاہی حکومت کے سات نظام نے حکومت کی اور مزید پڑھیں

بڑی خبر: سنبھل شاہی جامع مسجد کے سامنے پولیس اسٹیشن تعمیر کرنے کا اعلان، مسجد کمیٹی کا اعتراض، زمین سے متعلق کیا برا دعویٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل میں 24 نومبر کو ہوئے ہنگامہ و فائرنگ میں متعدد مسلم نوجوان جاں بحق ہونے کے بعد جامع مسجد کے پورے علاقہ کو پولیس چھاونی میں تبدیل کردیا گیا تھا تاہم اب اترپردیش حکومت نے سنبھل مزید پڑھیں