انڈومان کے قریب سمندر میں ایک سو سے زائد روہنگیا پھنسے ہوئے ہیں، بھوک اور پیاس سے 20 جاں بحق

انڈومان جزیرہ کے قریب تقریباً ایک سو نسلی روہنگیا ایک کشتی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے کم از کم 20 افراد بھوک اور پیاس کے سبب جاں بحق ہوچکے ہیں۔ روہنگیا کی امداد کےلیے سرگرم مزید پڑھیں

عالمی صحت تنظیم نے چین میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے چین میں کویوڈ19 کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ واری نیوز کانفرنس میں ڈائریکٹر جنرل ٹڈروس اڈہانوم گھبریسو نے کہا ہے کہ صورتحال کے خطرے کا جامع جائزہ مزید پڑھیں

کینیڈا: ٹورنٹو میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔ مقامی پولیس کے سربراہ جم میک سوین نے صحافیوں کو بتایا کہ فائرنگ کا مزید پڑھیں

پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے مزید بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کی جانب دو بلیسٹک میزائل فائر کئے۔ اس سلسلے میں جاپانی نائب وزیر دفاع نے کہا مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے سے انکار پر روسی فوجیوں کو خفیہ تہہ خانوں میں بند کر دیا گیا

یوکرین میں لڑنے سے انکار پر باغی روسی فوجیوں کی خوب دھلائی کرنے کے بعد انہیں سزا کے طور پر خفیہ تہہ خانوں میں بند کر دیا گیا ۔ جو ہزاروں روسی یوکرین کے خلاف اپنے ‘خصوصی فوجی آپریشن’ میں مزید پڑھیں

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی، شہریوں کیلئے الرٹ جاری

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کی گئی۔ ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کے لیے الرٹ بھی جاری کردیا۔ پیش قیاسی کی گئی ہے کہ برطانیہ کے کئی حصوں میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری تک گرسکتا مزید پڑھیں

آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا، اسلام اور انسانی حقوق پر ایک نظر

انسانی حقوق کا عالمی دن آج 10 دسمبر کو دنیا بھر میں منایا گیا ۔ اس دن یونیورسل ڈیکلریشن آن ہیومن رائٹس کو اقوام متحدہ نے عملی جامہ پہنایا لیکن 74 سال گزرنے کے باوجود کروڑوں افراد بنیادی حقوق اور مزید پڑھیں

2021 کے دوران دنیا میں سے سے زیادہ خودکشیاں، 8 لاکھ افراد نے خود کی جان لے لی، 20 فیصد خودسوزی کے واقعات ہندوستان میں رپورٹ

دنیا میں خودکشی سے متعلق ایک رپورٹ سامنے آنے کے بعد تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2021 کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ خودکشی کے کیسس ریکارڈ کئے گئے۔ مزید پڑھیں

جرمنی: پارلیمنٹ پر حملہ، حکومت گرانے کی سازش پر ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت 25 افراد گرفتار

جرمنی میں فوج کی طرف سے حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ ملک بھر میں چھاپے مارے گئے ہیں۔ جرمنی میں دائیں بازو کے دہشت گرد گروہ کے 25 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے۔ گرفتار افراد کا مزید پڑھیں

امریکا میں اسلحے سے ہلاکتوں کی شرح 28 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2 سال سے زائد عرصے کے دوران جب کورونا وائرس کی وبا سے دنیا بھر میں لاکھوں اموات ہوئیں، امریکا کو ایک اور وبا کے تباہ کن نتائج کا سامنا ہوا۔ امریکا میں اسلحے سے فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں مزید پڑھیں