خدا یاد رکھے گا جب مسلمانوں کا خون بہایا گیا تو کون خاموش رہا: سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے اسرائیل کی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر خاموش رہنے والوں کے نام اہم بیان جاری کر دیا۔ عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں

بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا: 40 اسرائیلی بچوں کے سر کاٹنےکا بیان غلط نکلا

حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز بھی بہت چل رہی ہیں جس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لے لیا۔ اسرائیل کے دفاع کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی جھوٹا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 447 ننھے بچے شہید، صیہونی دہشت گردی میں فلسطینی شہدا کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئی

غزہ پراسرائیلی بر بریت چھٹے روز بھی جاری ہے، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت میں 1200 سے زائد فلسطینی شہید، صیہونی جارحیت پر حماس کی جوابی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز

حماس کے حملوں کے بعد غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور فلسطینی شہداء کی تعداد 1200 سے زائد ہوگئی جبکہ پانچ ہزار سے زائد زخمی ہیں ۔ غزہ پر مسلسل چھٹے روز اسرائیل کی اندھا دھند بمباری مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت جاری، شدید بمباری سے غزہ کی صورتحال انتہائی خطرناک، لرزہ خیز مناظر، شہید فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی، خواتین اور بچے بھی شامل

عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث صورتِ حال تباہ کن ہے اور اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے (ویڈیو دیکھیں)

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ اسرائیل جنگ میں کم از کم 11 امریکی شہری ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد کو فلسطینی گروپ کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی انٹیلیجنس ماہر کا تجزیہ

امریکی میرین کور کے سابق انٹیلیجنس افسر اسکاٹ رٹر نے حماس اور اسرائیلی افواج کے درمیان جاری جھڑپ اور اسرائیلی انٹلی جنس کی ناکامی پر تجزیہ کیا ہے۔ اسکاٹ رٹر نے تجزیہ کیا کہ حماس کے بارے میں اسرائیلی انٹیلی مزید پڑھیں

حماس حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی

حماس کے اسرائیل کے 3 دن پہلے کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1 ہزار ہوگئی، جن میں 73 فوجی بھی شامل ہیں، 130 اسرائیلی فوجی اور شہری حماس کی قید میں ہیں۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اپنے ایڈیٹوریل مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ؛ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 ہوگئی، 413 فلسطینی شہید

حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 جبکہ فلسطینی شہداء 413 ہوگئے۔ ہفتہ کے روز شروع ہونے والی لڑائی اتوار کو بھی سارا دن جاری رہی۔ اسرائیل پر غیر متوقع حملے کے بعد حزب اللہ بھی مزید پڑھیں