سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

عید الاضحیٰ کے موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی۔ ان روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم

بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں جس کے بعد باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر کی بغاوت، پیوٹن کا سخت ردعمل دینے کا اعلان

یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے روسی فوجی قیادت ہی کے خلاف بغاوت کردی۔ یوکرین میں لڑنے والے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے مزید پڑھیں

ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ آبدوز کمپنی مزید پڑھیں

’محمد‘ دنیا کا سب سے مشہور نام، گلوبل انڈیکس کا تازہ سروے

’محمد‘ دنیا کا سب سے مشہور نام، گلوبل انڈیکس کا تازہ سروے (سرفہرست دیگر ناموں کی تفصیل)

دنیا بھر میں رکھے جانیوالے ناموں میں ’محمد‘ نام سہرفہرست ہے۔ ‘محمد’ لفظ دنیا بھر میں 13کروڑ 33 لاکھ 39 ہزار تین سو کے ساتھ سرفہرست ہے۔ گلوبل انڈیکس سروے کے مطابق لفظ ’محمد‘ دنیا بھر میں رکھے جانے والے مزید پڑھیں

لاپتہ ٹائٹن آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر ختم

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش اب زیادہ شدت اختیار کر گئی ہے کیونکہ امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

’اب طلاق یا غیر ازدواجی تعلقات پر نوکری سے فارغ کیا جائے گا‘

چین کے صوبے ژیجیانگ میں مقیم ایک کمپنی نے مبینہ طور پر ”غیر ازدواجی تعلقات کی ممانعت“ کے حکم کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، چینی کمپنی کا یہ انتباہ تمام شادی شدہ ملازمین پر لاگو کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں