برطانوی یونیورسٹی کا جادو ٹونے میں ڈگری کرانے کا اعلان

برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کرانے کا اعلان کر دیا۔ یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ ادارے کی جانب سے یہ پروگرام ستمبر 2024 میں شروع کیا جائے گا اور مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا سینئر عہدیدار اسرائیل کی یک طرفہ امداد پر احتجاجاً مستعفیٰ

اسرائیل کی مسلسل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں بھی پالیسی فیصلوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی، امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار جوش پال نے بائیڈن کی غزہ پالیسی پر استعفیٰ دے دیا۔ اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر اعتراض مزید پڑھیں

اسرائیلی سفاکیت کی انتہا، غزہ میں 24 گھنٹے بعد ایک اور اسپتال پر بمباری، مزید 433 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم تھم نہ سکے ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا ، ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ کرنیوالے سینکڑوں یہودی گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری رکوانے کے لیے مظاہرہ کرنے والے تقریباً 500 یہودیوں کو امریکی کانگریس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنگ مخالف گروپ جیوش وائس فار پیس کی جانب سے یہ مزید پڑھیں

غزہ کے اسپتال پر حملہ کس نے کیا؟ خود اسرائیلی بیانات اس کے خلاف ثبوت بن گئے

غزہ کے اسپتال پر حملے سے پہلے اور حملے کے بعد اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے۔ غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے سےکچھ دیر پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ کیا کہ یہ جنگ مزید پڑھیں

امریکہ اسرائیل کی حمایت میں اندھی جانبداری کا مظاہرہ کر رہا، ہسپتال حملہ کےلئے صیہونی ذمہ دار: بائیڈن کے بیان پر حماس کا سخت ردعمل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلہ میں حماس نے بیان جاری کیا۔ حماس کے مزید پڑھیں

غزہ سے راکٹ حملے، جرمن چانسلر ائیرپورٹ پر اوندھے منہ رینگنے پر مجبور ہوگئے(ویڈیو دیکھیں)

غزہ سے کیے گئے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل میں سائرن بج اٹھے ، جس کے بعدبن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے جرمن چانسلر، ان کے ساتھ اسرائیل پہنچے وفد اور صحافیوں کے زمین پر اوندھے منہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان

اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر راکٹ حملے میں فلسطینیوں کی شہادتوں سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے سانحے کا ذمہ دار مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کو ٹھہرا دیا۔ اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس مزید پڑھیں

تم ملعون قوم سے ڈرتے ہو؟ اسرائیلی دہشت گردی پر خاموش دُنیا سے ترک اداکار کا سوال

بین الاقوامی مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد خاموش عالمی براردری اور اسلامی ریاستوں سے سوال کیا۔ مزید پڑھیں