حماس نے اسرائیل پر حملے کیلیے 6 اکتوبر کا ہی دن کیوں چُنا ؟

غزہ کی حکمراں جماعت اور مزاحمتی تنظیم حماس نے گزشتہ روز طوفان الاقصیٰ آپریشن کا آغاز کیا جس میں سینکڑوں اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ حماس نے اس اہم کارروائی کے لیے 6اکتوبر کے دن ہی کا کیوں انتخاب کیا اس حوالے مزید پڑھیں

ڈرپوک و ظالم قوم: حماس کے راکٹ حملے، اسرائیلی ’کچرے کے ڈبے‘ میں چھپ گئے، ویڈیو وائرل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے راکٹ حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی کچرے کے ڈبے میں چُھپ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی عوام مزید پڑھیں

‘اسرائیلی بچوں کے سکون سے سونےکا واحد راستہ یہ ہےکہ فلسطینی بچے بھی سکون سے سوئیں’ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نےکہا ہےکہ اسرائیلی بچوں کے لیے سکون سے سونےکا واحد راستہ یہ ہےکہ فلسطینی بچے بھی سکون سے سوئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ سے خاتون رپورٹر کی لائیو کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ (وائرل ویڈیو دیکھیں)

غزہ سے براہ راست رپورٹنگ کے دوران قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹر کے عقب میں اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا جس سے خوفناک دھماکا ہوا۔ الجزیرہ کی رپورٹر یمنیٰ السید غزہ سے براہ راست رپورٹنگ کر مزید پڑھیں

حماس کے حملوں میں کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے متجاوز، 1590 افراد زخمی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینیئر فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی جبکہ 1590 افراد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 مزید پڑھیں

آپریشن الاقصی طوفان: حماس کا اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے، چند منٹوں میں ہزاروں راکٹ داغنے کا دعویٰ۔ 40 صیہونی ہلاک

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے گزشتہ سالوں کے دوران کیے گئے سب سے بڑے حملے میں 40 صیہونی ہلاک اور 250 سے زائد زخمی مزید پڑھیں

نیویارک: گرل فرینڈ کے سامنے شہری کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا، ویڈیو وائرل

نیویارک میں ایک شہری نے گرل فرینڈ کے سامنے دوسرے کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور اس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نیویارک پولیس اس مشتبہ شخص کی تلاش کر رہی ہے جس نے صبح کے وقت ایک بس سٹاپ مزید پڑھیں

امریکہ کی 35 سالہ مارشل آرٹ کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کی ایم ایم فائٹر 35 سالہ امبر لیبروک نے اسلام کی روشن تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمۂ توحید پڑھ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک اپنے استاد مجید حمید مزید پڑھیں