اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

بحرینی ایوان نمائندگان پارلیمنٹ نے اعلان کیا کہ خلیجی ملک نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلا تے ہوئے تل ابیب کے ساتھ اقتصادی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ ایوان نمائندگان نےجمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ جاری: اسرائیل نے آگ برسا دی، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز، حماس کا اچانک جوابی حملہ

فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت میں اب تک 9061 افراد شہید جن میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل ہیں۔ غزہ وزارت صحت کے ترجمان مزید پڑھیں

غزہ اجتماعی قبر میں تبدیل ہو رہا ہے: انجلینا جولی نے اسرائیل اورعالمی راہنماؤں کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیدیا

چند روز قبل فلسطینی عوام کے ساتھ پیش آنے والے المناک واقعات پر تنقید کرنے کے بعد بین الاقوامی اسٹار انجلینا جولی نے غزہ کی پٹی کے مکینوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی مذمت کا اعادہ کیا اور اپنے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت تباہ کن خطرہ ہے، برطانیہ میں عالمی کانفرنس کا اعلامیہ

امریکہ ، یورپی یونین، آسٹریلیا اور چین نے تیزی سے ابھرتی ہوئی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے نمٹنے کے لیے پہلے بین الاقوامی اعلامیے میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یہ انسانیت کے لئے ممکنہ طور پر تباہ مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے ڈیجیٹل نقشے سے اسرائیل کا نام و نشان مٹادیا

چین کی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود نہیں۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں

جنوبی و لاطینی امریکہ کے 3 ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

جنوبی اور لاطینی امریکہ کے 3 ممالک بولیویا، کولمبیا اور چلی نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے جنگی جرائم کے ارتکاب اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مستعفی

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نیویارک کے دفتر کے ڈائریکٹر فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر مُستعفی ہوگئے۔ گارڈیئن کے مطابق عہدیدار نے اس بات پر احتجاج کرتے ہوئے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں