عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور تیل کی قیمتیں 12 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے سے انکار، کابینہ ارکان کی جانب سے مستعفی ہونے کے مشورہ کو قبول کرنے سے انکار

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کابینہ کے سینیئر وزراء کی جانب سے مستعفی ہونے کے مشوروں کے باوجود استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔ جنسی بے شرمی کا مبینہ مظاہرہ کر نے والے رکن کی تقرری برطانوی وزیراعظم کیلئے عذاب مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا، ’برطانیہ میں مسلمانوں کو کسی بھی وقت حملے کا خدشہ‘

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کے ایک سرکردہ رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں رہنے والے مسلمانوں کو ان پر ’کسی بھی وقت حملے‘ کا خدشہ رہتا ہے۔ اطلاع کے مطابق لندن میں فنسبری پارک کے چیئرمین محمد کوزبر نے مزید پڑھیں

یوکرین کو یورپی یونین کے رکن ملک کا درجہ مل گیا

یورپی یونین کےستائیس ممالک نے متفقہ طورپر یوکرین کو رکن ملک کا درجہ دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق یوکرین کو یورپی یونین کا باقاعدہ ممبر بننے کے عمل میں کئی سال یا دہائیاں بھی لگ سکتی ہیں۔ یوکرینی صدرزیلنسکی نے مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں مخالف ہندوستان قرارداد پیش، مسلمانوں کے ساتھ نارواں سلوک پر الہان عمر نے تشویش کا اظہار کیا

امریکی قانون ساز الہان عمر نے کانگریس میں ایک قرارداد پیش کی جس میں محکہ خارجہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دے۔ الہان عمر نے امریکی مزید پڑھیں

امریکا نے یوکرین کی جنگی مدد کیلئے ایک ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے لیے اسلح اور گولہ بارود کے لیے ایک ارب ڈالر کے نئے پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کیف کے حق میں واشنگٹن کی حمایت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

امریکی معیشت میں سست روی کی اطلاعات ، سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

امریکی معیشت کے سست روی کے شکار ہونے کی اطلاعات سامنےآنے کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹ نے ردعمل کا اظہار کیا اور سٹاک مارکیٹ بدھ کو مندیکا شکار ہو گئی ۔ بدھ کو امریکی اسٹاک میں کمی ہوئی کیونکہ سرمایہ مزید پڑھیں