امریکہ میں اسلامو فوبیا پر گورنر نیو جرسی کا سخت ردعمل

امریکی ریاست نیو جرسی میں اسلامو فوبیا کے واقعات پر گورنر مرفی نے سخت ردعمل دیا اور مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسجد کا دورہ کیا۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں اسلامو فوبیا کے واقعات پر گورنر فِل مزید پڑھیں

انڈومان کے قریب سمندر میں ایک سو سے زائد روہنگیا پھنسے ہوئے ہیں، بھوک اور پیاس سے 20 جاں بحق

انڈومان جزیرہ کے قریب تقریباً ایک سو نسلی روہنگیا ایک کشتی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے کم از کم 20 افراد بھوک اور پیاس کے سبب جاں بحق ہوچکے ہیں۔ روہنگیا کی امداد کےلیے سرگرم مزید پڑھیں

عالمی صحت تنظیم نے چین میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے چین میں کویوڈ19 کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ واری نیوز کانفرنس میں ڈائریکٹر جنرل ٹڈروس اڈہانوم گھبریسو نے کہا ہے کہ صورتحال کے خطرے کا جامع جائزہ مزید پڑھیں

کینیڈا: ٹورنٹو میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔ مقامی پولیس کے سربراہ جم میک سوین نے صحافیوں کو بتایا کہ فائرنگ کا مزید پڑھیں

پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ

پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے مزید بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل کی جانب دو بلیسٹک میزائل فائر کئے۔ اس سلسلے میں جاپانی نائب وزیر دفاع نے کہا مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے سے انکار پر روسی فوجیوں کو خفیہ تہہ خانوں میں بند کر دیا گیا

یوکرین میں لڑنے سے انکار پر باغی روسی فوجیوں کی خوب دھلائی کرنے کے بعد انہیں سزا کے طور پر خفیہ تہہ خانوں میں بند کر دیا گیا ۔ جو ہزاروں روسی یوکرین کے خلاف اپنے ‘خصوصی فوجی آپریشن’ میں مزید پڑھیں

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی، شہریوں کیلئے الرٹ جاری

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کی گئی۔ ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کے لیے الرٹ بھی جاری کردیا۔ پیش قیاسی کی گئی ہے کہ برطانیہ کے کئی حصوں میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری تک گرسکتا مزید پڑھیں