پیٹ (بڑی آنت) میں ایک کیلو سونا چھپا کر اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) پیٹ کے اندر بڑی آنت میں ایک کیلو سونا چھپا کر اسے بیرون ملک سے اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ کہتے ہیں بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ایسا ہی ایک واقعہ مزید پڑھیں

بے حیائی کی انتہا: سعودی عرب میں ڈانس کرنے پر مفت کافی دینے کا اعلان، مسلم خواتین بھی ناچ رہی ہیں۔۔۔ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) سعودی عرب کئی حوالوں سے اب دنیا کو حیران کرتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں نئے ٹرینڈز کو فالو کیا جا رہا ہے وہیں اب دلچسپ مناظر بھی سامنے آ رہے ہیں۔ حال ہی میں سعودی عرب کے کافی مزید پڑھیں

جمائی لینے والی خاتون کا منہ ’کھلا‘ ہی رہ گیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکا میں جمائی لینے والی خاتون کا منہ کھلا رہ گیا اور اسے اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 سالہ جینا سیناترا کو انوکھی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا جب جمائی لینے کی وجہ سے مزید پڑھیں

مرد ٹیچر نے الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لیے خود کو حاملہ قرار دے دیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں جند کے ایک سرکاری مرد ٹیچر نے انتخابی فہرست میں اپنے نام کے ساتھ ’خاتون‘ اور ’حاملہ‘ درج کرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مرد ٹیچر نے ریکارڈ میں خود کو خاتون اور حاملہ مزید پڑھیں

امریکہ کی سڑکوں پر آٹو رکشہ۔۔ (وائرل ویڈیو ضرور دیکھیں)

(ایجنسیز) رکشہ ایشیائی ممالک بالخصوص ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں اندرون شہر سواری کا ایک مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچھنبے کی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے کام پر یا تعلیمی مزید پڑھیں

پانچ نسلوں کی پرورش کرنے والی دنیا کی معمر ترین مسلم خاتون کا 121 سال کی عمر میں انتقال

(ایجنسیز) 121 سال میں پانچ نسلوں کی پرورش کرنے اور ان کا پیار پانے والی خوش نصیب دنیا کی معمرترین خاتون کا انتقال ہوگیا۔ کیرالہ میں رہنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون کنجیروما کا 121 سال کی عمر میں مزید پڑھیں