غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شہید

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو نشانہ بنایا جس میں وہ مزید پڑھیں

’یہ بسکٹ اپنے ساتھ جنت میں لے جانا‘، اسرائیلی بمباری میں شہید بچے کے والد کی ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والے ایک بچے کے دل شکستہ باپ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کفن میں لپٹے مرحوم بیٹے کو آخری سفر پر روانہ کرنے سے قبل اسے مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل تاریخی قبرستان کی بے حرمتی، شرپسندوں نے القدس قبرستان میں گدھے کا سر لٹکادیا

(ایجنسیز) اسرائیلی آباد کاروں نے القدس کے قدیم ترین اسلامی قبرستان میں ایک گدھے کا سر لٹکا دیا۔ اس سے سوشل میڈیا پر غصے کی لہر دوڑ گئی۔ کارکنوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ایک مردہ گدھے کے سر مزید پڑھیں

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔۔ آسٹریلیا کی 30 خواتین دائرہ اسلام میں داخل، غزہ میں مسلمانوں کے عزم و حوصلے سے بیحد متاثر (ایمانی جذبہ سے سرشار ویڈیو ضرور دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ کے مسلمانوں کے اسرائیلی جارحیت کے خلاف عزم و حوصلے سے متاثر ہوکر آسٹریلیا کی 30 خواتین نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا ہے۔ غزہ میں ڈھائی ماہ سے جاری اسرائیلی کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیل سے ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی اعضاء چرائی گئی لاشیں غزہ لائی گئیں

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیل کے بھیانک جرائم جاری ہیں، اسرائیل سے 1 ٹرک میں 80 فلسطینیوں کی لاشیں جنوبی غزہ لائی گئیں۔ تمام شہداء کی رفح میں اجتماعی تدفین کر دی گئی۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لاشوں مزید پڑھیں

غزہ کی 11 سالہ لڑکی نے شہادت سے ایک روز قبل ڈائری میں کیا لکھا؟

(ایجنسیز) غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔ ننھی بچی نے شہادت سے ایک دن قبل ڈائری لکھ کر اپنی آپ بیتی بیان کی، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اسے پڑھنے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ناجائز اور حرام۔ پاکستان کی دینی درسگاہ کا فتویٰ

(ایجنسیز) پاکستان کے شہر کراچی کی معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ ٹاؤن نے ٹک ٹاک کے حوالے سے فتویٰ جاری کیاہے۔ دینی درسگاہ نے ٹک ٹاک کے استعمال کو غیر قانونی اور حرام قرار دیاہے۔ فتوے میں کہا گیاہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

(ایجنسیز) صیہونی افواج کی بربریت و دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں