غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خواتین کی شہادتوں پر نسلی خاتمے سے خبردار کردیا۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس مزید پڑھیں

غزہ: طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق

غزہ پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے باعث طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق میں پاسداران انقلاب کے اجلاس پر حملہ، متعدد ایرانی عہدیدار ہلاک

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قریب واقع ایک عمارت پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک انٹیلی جنس کمانڈر سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ العربیہ کی رپورٹس کے مزید پڑھیں

پناہ گزین کیمپوں میں مہلک بیماریوں میں مبتلا فلسطینی آخری سانسیں گن رہے ہیں، رپورٹ

(ایجنسیز) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کی 2.4 ملین آبادی کے تقریباً 85 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ انکشاف کیا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بعد سے 20 ہزار بچے پیدا ہوئے

اقوام متحدہ(اے ایف پی)اقوام متحدہ نے جمعہ کو کہا ہے کہ غزہ میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ کے دوران ناقابل یقین حالات‘‘میں 20 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کی قبریں بھی کھود ڈالیں

(ایجنسیز) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے خلاف انتہائی سفاکی کا مظاہرہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہی رکھی۔ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے غزہ میں فلسطینیوں کی قبریں بھی کھود ڈالی ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ایک مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل، 23,843 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی حملوں کے 100 روز مکمل ہوگئے۔ صیہونی بربریت میں 23,843 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 60,317 زخمی ہوئے۔ اس دوران غزہ میں 18 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اسرائیلی کارروائیوں میں مغربی کنارے میں بھی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ’مزار‘ رسول ﷺ کے حوالے سے وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک قبر کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو فیس بک، ایکس اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر تبصروں کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ بعض لوگوں مزید پڑھیں

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، یمن کے متعدد شہروں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکہ-برطانیہ کے فضائی حملے، حوثیوں نے حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان کردیا

(ایجنسیز) امریکہ اور برطانیہ نے رات گئے یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کردیے، جس کے بعد کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میں عرب میڈیا کے مزید پڑھیں