میٹا فلسطینیوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

حیدرآباد (دکن فائلز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ‘میٹا’ فلسطینیوں کی آواز دنیا تک پہنچانے میں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جنگ بندی مذاکرات کیلئے قاہرہ آمد

حماس کے قطر میں مقیم رہنما اسماعیل ہنیہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ گروپ کی جنگ میں تؤقف اور قیدیوں کے تبادلے پر بات مذاکرات کے لیے بدھ کے روز قاہرہ پہنچے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق گروپ نے ایک مزید پڑھیں

شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

(ایجنسیز) کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر مقرر ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقررکیا ہے۔ کویتی کابینہ نے شیخ نواف مزید پڑھیں

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کا 86 برس کی عمر میں انتقال

(ایجنسیز) کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کا آج 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کویتی نیوز ایجنسی ’کونا‘ کے مطابق سنیچر کو ایوان شاہی نے امیر کویت کے انتقال کی خبر جاری کی۔ شیخ مزید پڑھیں

غزہ پر تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ترک رکن اسمبلی جاں بحق؛ ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ حسن بتمس گزشتہ روز ایوان میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تقریر کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر گئے تھے انھیں اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی ایک اور مسجد کی بےحُرمتی کی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بےحُرمتی کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ کی ایک مسجد کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

غزہ: بچوں کی قینچی اور کپڑوں کے چمٹوں کی مدد سے بچے کو جنم دینے کا درد ناکہ واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ تیسرے مہینے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی محصور پٹی کے لوگ انتہائی برے اور ناقابل تصور انسانی حالات میں زندگی گذار رہے ہیں۔ العربیہ اردو نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد پر امریکی ویٹو اشتعال انگیزی ہے، محمود عباس کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کو فلسطینی صدر محمود عباس نے اشتعال انگیزی قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینی شہریوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے بدترین سلوک کی ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

صیہونی بدکاریوں کی فہرست میں ایک اور گناہ کا اضافہ ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں اسرائیل پر لعنت بھیجی جارہی ہے۔ غزہ میں فلسطینی شہریوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے بدترین سلوک کی ویڈیو مزید پڑھیں