متنازعہ وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں منظور ہونے نہیں دیں گے: لالو یادو کے فرزند تیجیسوی یادو کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور آر جے ڈی سربراہ لالو یادو کے فرزند تیجیسوی یادو سے آج مسلم تنظیموں پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے تیجسوی یادو کو متنازعہ وقف ترمیمی بل کے مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل 2024: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال سے ملاقات

نئی دہلی : آج جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال کی دعوت پر آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی اور تفصیل سے وقف ترمیمی بل پر اپنے اعتراضات اور اشکالات سے مزید پڑھیں

محمد زبیر کو ’جہادی‘ کہنے والے جگدیش سنگھ کو دہلی عدالت نے عجیب سزا سنادی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی ہائیکورٹ نے جگدیش سنگھ نامی ایک اندھ بھکت کو قصوروار قرار دیتے ہوئے اسے عجیب سزا سنائی۔ دراصل جگدیش نے آلٹ نیوز کے بانی و معروف صحافی محمد زبیر کو ایک پوسٹ میں جہادی کہا تھا۔ مزید پڑھیں

مسلم یونیورسٹی کے طلبا، آسام میں سرکاری نوکری کے لئے اہل نہیں ہوں گے: ہیمنت بسوا شرما کی فرقہ پرستی

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے وزیر اعلی ہیمنت بسوا شرما میگھالیہ کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا پر آسام کے سرکاری نوکریوں کیلئے اہلیت ختم کرنے پر غور کررہے ہیں۔ ان کے فیصلے سے کرناٹک، مہاراشٹر، مغربی بنگال مزید پڑھیں

اگر وقف بورڈ میں غیرمسلم رکھے جاسکتے ہیں تو شرائن بورڈ میں مسلمان کیوں نہیں؟ مولانا ارشد مدنی کا سوال: وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی میں مشترکہ پریس کانفرنس سے مسلم رہنماؤں کا خطاب

دہلی : وقف ترمیمی بل 2024کے تناظرمیں کانسٹی ٹیوشن کلب میں جمعیۃعلماء ہند اورمسلم پرسنل لاء بورڈکی طرف سے منعقد ایک پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ وقف مزید پڑھیں

متنازعہ وقف بل پر نتیش کمار کا موقف سامنے آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے مسلم رہنماؤں پر مشتمل وفد نے ملاقات کی اور متنازعہ وقف بل کی خامیوں اور نقصانات سے واقف کروایا۔ نتیش کمار کو میمورنڈم دیکر لوک سبھا میں ان کی پارٹی کے مزید پڑھیں

آسام میں ’مسلم شادی رجسٹریشن بل‘ منظور، اب قاضی کو شادی کے رجسٹریشن کا اختیار نہیں ہوگا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام حکومت کی جانب سے ایک اور مسلم مخالف اقدام کیا گیا ہے۔ کابینہ نے ’مسلم شادی کے رجسٹریشن کو اب سب رجسٹرار کے ذریعہ کرانے کو لازمی کردیا ہے‘۔ آسام میں مسلم شادی رجسٹریشن بل منظور مزید پڑھیں

ذاکر نائک کی ہندوستان کو حوالگی کےلئے ملیشیا نے شرط رکھ دی!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے دورہ پر آئے ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کی حوالگی سے متعلق ہندوستان کے سامنے شرط رکھ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے اگر ذاکر مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں بدلاپور کے اسکول میں دو کمسن لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ، لوگوں کا پرتشدد احتجاج، ملزم اکشے شنڈے گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا میں تھانے کے بدلاپور اسکول میں دو کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ پیش آنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلوے اسٹیشن پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور متعدد ریلوں کو روک مزید پڑھیں

’بھارت ماتا کی جئے‘ وائرل ویڈیو پر کمال فاروقی نے مسلم پرسنل لا بورڈ کو وضاحت پیش کردی

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن جناب کمال فاروقی صاحب کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اسکول کے ایک پروگرام میں بچوں سے ’’بھارت ماتا کی جئے‘‘ کا مزید پڑھیں