بنارس میں مسلمانوں کا زبردست احتجاج، بازار بند، یوم دعا کا اہتمام

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں عدالت کی جانب سے ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دینے کے بعد سے ملک کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ خاص طور پر بنارس کے مسلمانوں میں شدید مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں ملک کے مسلمانوں کےلئے مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کا پیغام (آڈیو کلپ ضرور سنیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) عظیم علمی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی ملک کے موجودہ حالات خاصکر گیانواپی مسجد سے متعلق عدالتی فیصلے پر ملک کے مسلمانوں کےلئے اہم پیغام دیا ہے۔ آڈیو کلپ سننے کےلئے کلک مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد معاملہ پر غور و خوص کےلئے مسلم رہنماؤں کا انتہائی اہم و ہنگامی اجلاس

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد معاملہ میں غور و خوص کےلئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا آج شام دہلی میں ایک نتہائی اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں مسلم رہنماؤں اور علمائے کرام کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد لکھے بورڈ پر مسجد کی جگہ مندر کا اسٹیکر چسپاں کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وارانسی شہر میں تاریخی گیانواپی مسجد کے قریب راستہ بتانے والے بورڈ پر ہندو تنظیم کے ارکان نے ’مسجد‘ کا لفظ ہٹا کر ’مندر‘ کا اسٹیکر چسپا کردیا گیا جبکہ بورڈ پر گیانواپی مسجد تحریر مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دینے کے خلاف مسلم فریق الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع

حیدرآباد (دکن فائلز) وارانسی میں گیانواپی مسجد کا انتظام کرنے والی انجمن انتفاضہ مسجد کمیٹی نے وارانسی کی ضلعی عدالت کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے جس میں ہندوؤں کو مسجد مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عبوری بجٹ 2024 کو لوک سبھا میں پیش کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے آج پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلاس میں 2024 کا عبوری بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ نریندر مودی حکومت 2047 تک ہندوستان کو ‘وکسٹ (ایڈوانسڈ) بھارت’ بنانے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا شروع، عدالتی حکم کے بعد عجلت میں کی جارہی حرکت پر مسلمانوں میں تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) عدالت کے حکم کے بعد گیانواپی تہہ خانے میں پوجا شروع ہوگئی جبکہ پوجا کے پیش نظر احاطے کی سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے۔ گیانواپی کمپلیکس کے تہہ خانے میں پوجا پر پابندی کے 30 سال مزید پڑھیں

ہیمنت سورین گرفتار، چمپائی سورین جھارکھنڈ کے نئے وزیراعلیٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے چند منٹ بعد مبینہ زمین گھوٹالہ معاملہ میں گرفتار کرلیا، جس کے بعد رانچی میں دفعہ 144 کے تحت امتناعی مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت ناقابل قبول، وارانسی عدالت کے فیصلہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا شدید ردعمل

دہلی (پریس نوٹ) گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں وارانسی کورٹ کی جانب سے ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دینے کے معاملہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وارانسی مزید پڑھیں

دہلی میں 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) دارلحکومت دہلی کے مہرولی میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے گذشتہ روز علی الصبح 6 بجے ایک 600 سال پرانی مسجد کو شہید کردیا۔ مکتوب میڈیا کے مطابق مسجد کے امام ذاکر حسین نے بتایا کہ مسجد اخونجی، مزید پڑھیں