ایمیزون پارسل سے زہریلا سانپ نکلنے پر جوڑے کے ہوش اڑ گئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور کے ایک سافٹ ویئر انجینئر جوڑے کو ایمیزون پر ایکس بکس کنٹرولر آرڈر کرنے کے بعد حیرت انگیز و خوفناک حالات سے گذرنا پڑا جو انتہائی غیر متوقع تھا۔ ایمیزون پارسل سے ایک زہریلا سانپ نکلنے مزید پڑھیں

ہندوستانی بچوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کو ’مجرمانہ فعل‘ قرار دیا: اسدالدین اویسی

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے نصابی کتابوں میں بابری مسجد کی شہادت سے متعلق حوالہ جات کو ہٹانے پر این سی ای آر ٹی پر مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا! جانوروں کو قربانی سے بچانے کےلئے جین برادری کے گروپ نے 125 بکروں کو خرید لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) پرانی دہلی میں جین برادری سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہوئے بکرا مارکٹ سے 15 لاکھ روپے مالیت سے تقریباً 125 بکرے خریدے تاکہ انہیں ذبح (قربانی) کرنے سے روکا مزید پڑھیں

بڑی خبر: چھتیس گڑھ ماب لنچنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی، صدام قریشی 10 دن سے جاری زندگی کی جنگ بالآخر ہار گئے، اب تک ایک بھی گرفتاری نہیں ہوئی

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ میں پیش آئے ماب لنچنگ معاملہ میں تین مسلمان جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدام قریشی جو 10 روز قبل ہوئے ہجومی تشدد میں شدید زخمی ہوگئے تھے نے آج رائے پور کے مزید پڑھیں

ریل بنانے کا جنون: پہاڑی پر کار ڈرائیو کرنے کے دوران لڑکی 300 فٹ کھائی میں جاگری (خوفناک ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ریل بنانے کا جنون ایک نوجوان لڑکی کی موت کا سبب بنا۔ مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں واقع پہاڑی تفریحی مقام پر ریل بنانے کےلئے سویتا نامی لڑکی نے پہاڑی پر کار کو ریورس گیر میں چلانا مزید پڑھیں

کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف غیور مسلم طالبات نے بمبئی ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ممبئی میں واقع چیمبور کے این جی آچاریہ ڈی کے کالج میں حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف غیور مسلم طالبات نے بمبئی ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ مسلم طالبات نے کالج انتظامیہ مزید پڑھیں

تعلیم کا بھگوا کرن؟ بابری مسجد کی شہادت اور اڈوانی کی رتھ یاترا کے دوران فسادات کو این سی ای آر ٹی نے نصاب سے ہٹادیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے اعلیٰ تعلیمی ادارے این سی ای آر ٹی کے سربراہ نے کتابوں میں تازہ تبدیلیوں پر اٹھے تنازعہ پر کہا کہ نفرت اور تشدد سے متعلق مضامین نہیں ہونے چاہئے، اسکول کی نصابی کتابوں میں مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش: گائے کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں 11 مسلمانوں کے مکانات کو منہدم کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے قبائیلی اکثریتی علاقہ منڈلا میں گائے کے گوشت رکھنے کے الزام میں 11 مکانات کو مسمار کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے کے گوشت کی غیر قانونی تجارت کے خلاف کارروائی کے ایک مزید پڑھیں

’مرد ہی ہمیشہ غلط نہیں ہوتا‘ جنسی زیادتی معاملہ میں الہ آباد ہائیکورٹ نے ملزم کو بری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ دیا، عدالت نے شادی کے بہانے خاتون کی عصمت دری کرنے کے الزام سے ایک شخص کو بری کردیا اور کہا کہ جنسی جرائم سے متعلق قانون خواتین مزید پڑھیں