شعیب ملک بہانہ ہے! اصل میں اسلام نشانہ ہے!. ملعون تسلیمہ نسرین کے ٹوئٹ پر شدید ردعمل کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ مصنفہ معلون تسلیمہ نسرین اپنے اڑیل رویہ سے باز نہیں آرہی ہیں۔ وہ پوری طرح معذور ہوکر بھی ہوش کے ناخن لینے کےلئے تیار نہیں ہے۔ گستاخ تسلیمہ نسرین نے اب شعیب ملک اور ثانیہ مرزا مزید پڑھیں

سیاست میں کچھ بھی نا ممکن نہیں: نتیش کمار نے ایک بار پھر بی جے پی کا دامن تھام لیا، بہار میں این ڈی اے حکومت کی تشکیل کےلئے تیاریاں، سشیل کمار مودی ہوں گے نائب وزیراعلیٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار ہمیشہ سیاسی انہونی کےلئے کافی مقبول ہے اور یہاں کی سیاست میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ بہار کی تازہ صورتحال سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں سیاسی منظرنامہ بدلنے والا مزید پڑھیں

آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے کہ 75 واں یوم جمہوریہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک آج اپنا 75 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح نئی دلّی میں کرتویہ پتھ سے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں ملک کی قیادت کیں۔ فرانس کے صدر ایمانول میکرون یوم مزید پڑھیں

75ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر صدر جمہوریہ نے قوم سے خطاب کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اِس بات کو واضح کیا کہ ایودھیا میں نو تعمیر شدہ رام مندر، ایک وسیع علامت ہے، جو عدلیہ کے عمل میں عوام الناس کے عقیدے اور مکمل بھروسے کا اظہار مزید پڑھیں

بڑی خبر: گیانواپی مسجد سروے کی رپورٹ کو عدالت نے عام کردیا، مسلم فریق کا خدشہ سچ ثابت ہوا

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد معاملہ میں مسلم فریق کی جانب سے جس خدشہ کا اظہار کیا جارہا تھا بالآخر وہی ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی سروے رپورٹ کو ڈسٹرکٹ جج ڈاکٹر اجے کرشنا مزید پڑھیں

ہنی مون پر گوا کے بجائے ایودھیا کیوں لیکر گئے، بیوی نے شوہر سے طلاق کی درخواست دائر کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) بھوپال میں ایک خاتون نے طلاق کی درخواست دائر کرکے کہا ہے کہ اس نے شوہر نے ’ہنی مون‘ کےلئے گوا لیجانے کا وعدہ کرکے اسے ایودھیا اور وارنسی لے کر گئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں شرپسندوں نے مسجد پر بھگوا جھنڈا لگادیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے شاہجہاں پور میں کچھ شرپسندوں نے مسجد پر بھگوا جھنڈا لگایا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین غنڈوں کو گرفتار کرلیا۔ رام مندر کے افتتاح کے بعد سے اشرار کی جانب سے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد معاملہ میں وارانسی عدالت کے تازہ فیصلہ سے مسلم فریق کو دھچکا، اے ایس آئی سروے رپورٹ دونوں فریقین کے حوالے کرنے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) بنارس کورٹ کے گیانواپی پر تازہ فیصلے سے مسلم فریق کو دھچکا لگا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ فریقین کو فراہم کردی جائے۔ ضلعی عدالت نے فریقین سے اس مزید پڑھیں

مسلم نوجوانوں کو کھمبے سے باندھ کر پیٹنے کے معاملہ میں سپریم کورٹ سخت، گجرات پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں مسلم نوجوانوں کو کھمبے سے باندھ کر ڈنڈے سے مارنے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے سخت ریمارکس کئے ہیں۔ اس معاملہ میں ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 14 دنوں کی مزید پڑھیں