اب ہندوتوا انتہاپسندوں کی ناپاک نظر ’اجمیر درگاہ‘ پر۔۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوتوا انتہاپسندوں نے اب اپنی ناپاک نظریں اجمیر درگاہ پر کی ہے۔ وہ اب اس مقام کو ’مندر‘ قرار دینے کی تیاری کررہے ہیں۔ مہارانا پرتاپ سینا نے اجمیر درگاہ کو ہندوؤں کا مقدس مقام قرار دیا مزید پڑھیں

گیانواپی جامع مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف دائر عرضی پر سماعت ملتوی

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کی گیانواپی جامع مسجد کے تہہ خانہ میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دینے کے خلاف مسلم فریق کی جانب سے دائر عرصی پر آج سماعت ملتوی ہوگئی۔ آئندہ سماعت اب مزید پڑھیں

مسلمانوں کے شدید احتجاج کے درمیان اترکھنڈ اسمبلی میں ’یو سی سی‘ بل منظور، گورنر کی دستخط کے بعد ریاست میں یکساں سیول کوڈ نافذ ہوجائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ، یکساں سول کوڈ بل کو پاس کرنے والی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں بی جے پی اقتدار پر ہے۔ گذشتہ روز خود وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اسمبلی میں یو سی سی بل پیش کیا مزید پڑھیں

اتراکھنڈ میں ہندو کوڈ سب پر لاگو ہوگا، یو سی سی بل پر اسدالدین اویسی کی سخت تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے گذشتہ روز 7 فروری کو اتراکھنڈ اسمبلی میں پیش کیے گئے یکساں سول کوڈ بل پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران نے ہندوستانیوں کے لیے دروازے کھول دئیے، ویزا کی شرط ختم، 15 دن ٹھہرنے کی سہولت

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران حکومت نے ہندوستانی شہریوں کیلئے، ویزا کے بغیر اپنے یہاں دورہ کرنے کی پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔ یہ پالیسی محض سیاحتی مقاصد کیلئے ہوگی۔اس چھوٹ کے ساتھ جن ہندوستانی شہریوں کے پاس عام پاسپورٹ مزید پڑھیں

بارش میں نماز پڑھتے شخص کیلئے چھتری لانے والے سکھ نے لوگوں کے دل جیت لیے (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ان دنوں تمام تر توجہ اپنی جانب مرکوز کروائی ہوئی ہے جس میں ایک سکھ نماز پڑھتے شخص کے سر پر بارش کے دوران چھتری لیے کھڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

گیانواپی جامع مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف دائر عرضی پر ہائیکورٹ میں سماعت جاری، انجمن انتظامیہ مساجد نے مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے آج گیانواپی جامع مسجد کمیٹی کی اس عرضی پر جس میں ہندوؤں کو تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دینے پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی پر آج سماعت کی۔ مزید پڑھیں

اجیت پوار گروپ حقیقی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی: الیکشن کمیشن

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی قیادت والے گروپ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی قرار دیتے ہوئے، الیکشن کمیشن نے شرد پوار کیمپ کو آئندہ راجیہ سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کا نیا نام رکھنے کی مزید پڑھیں