عمر خالد کی گرفتاری کے دو سال: میرے بیٹے کی ہمت ایک فیصد بھی کم نہیں ہوئی، جے این یو کے سابق طالب علم کی غمگین ماں نے کہا ’ ظلم کی رات زیادہ دیر نہیں رہتی صبح ضرور آئے گی‘

جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ماں صبیحہ خام نے دی کوینٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمر کی ہمت ایک فیصد بھی کم نہیں ہوئی۔ ماں نے اپنے اندر کے غم کو چھپاتے ہوئے مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش میں مسلم قیدی نے جیلر پر زبردستی داڑھی کاٹنے کا لگایا الزام، راج گڑھ کلکٹریٹ پر مسلمانوں کا احتجاج، خاطی جیلر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میں مسلمانوں نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے کلکٹر دفتر پہنچے اور ایک میمورنڈم حوالہ کیا جس میں یہ الزام عائد کیا کہ راج گڑھ کی جیل میں انتظامیہ کی جانب سے ایک مسلم نوجوان کی مزید پڑھیں

’سر تن سے جدا‘ کی دھمکی ملنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا، جھوٹی شہرت حاصل کرنے کےلیے سازش رچنے والے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج

کچھ روز قبل غازی آباد کے ایک ڈاکٹر اروند وتس نے اسے ’سرتن سے جدا‘ دھمکی موصول ہونے کا دعویٰ کیا تھا تاہم اس کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا۔ ڈاکٹر نے جھوٹی شہرت حاصل کرنے کےلیے ایسا کیا تھا۔ پولیس مزید پڑھیں

’مسلمان، مندروں کے قریب واقع مساجد کو ہٹالیں‘: اترپردیش کے وزیر کا شرانگیز بیان

اترپردیش کے وزیر سنجے نشاد نے ایک بار پھر سرخیاں بٹورنے کی کوشش میں تمام حدوں کو پار کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے مندروں کے قریب واقع مساجد کو ہٹالینے کا مشورہ دیا۔ اطلاعات کے مطابق سنجے نشاد مزید پڑھیں

سیمی سے متعلق دہشت گرد مقدمہ: بھوپال عدالت سے چار مسلم نوجوان باعزت بری

مدھیہ پردیش اے ٹی ایس کے اہلکاروں پر حملہ، فائرنگ، دہت گردی کاروائیوں سے متعلق سنسنی خیز کیس کا فیصلہ بھوپال کی خصوصی این آئی اے عدالت نے سنایا جس میں چار مسلم نوجوان عرفان مچھالے، اسماعیل ماشالکر، امان اور مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں اسکولی ہوم ورک پر پابندی لگانے کا امکان، وزیر تعلیم کے اعلان کے بعد طلبا و سرپرستوں میں خوشی کی لہر

مہاراشٹرا حکومت کی جانب سے تاریخی فیصلہ لیا جارہا ہے جس میں تمام اسکول کے طلبا کو ددیئے جانے والے ہوم ورک پر اب پابندی عائد کی جائے گی۔ ریاستی حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں بہت جلد اعلان مزید پڑھیں

مسلمانوں کی آمدنی سب سے کم، دلتوں سے زیادہ مسلمان کے ساتھ تعصب، کوویڈ لہر کے دوران مسلمانوں کی بیروزگاری میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا تھا: ڈسکریمیشن رپورٹ میں انکشاف

سماجی امور کے حوالے سے سرگرم بین الاقوامی تنظیم آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی ماہانہ اوسط آمدن غیرمسلموں کے مقابلے میں کافی کم ہے جس کا سبب لیبر مارکیٹ میں ان کے ساتھ مزید پڑھیں

کشمیر میں دو معروف علمائے دین سمیت 5 افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا

اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر میں دو معروف علما سمیت پانچ افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا۔ پی ایس اے کے تحت حراست میں لیے گئے افراد میں معروف علمائے دین مولانا مشتاق احمد مزید پڑھیں

اترپردیش میں مدارس سروے کا آغاز، آج معروف مدرسہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کا سروے کیا گیا

اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن اور ضلع انتظامیہ کی ایک ٹیم نے آج لکھنؤ میں واقع مشہور و معروف مدرسہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کا سروے کیا۔ کچھ روز قبل ریاستی حکومت کی جانب سے “غیر تسلیم شدہ” مدارس کا مزید پڑھیں

اترپردیش کے شاہجہاپور میں سڑک کنارے نماز پڑھنے پر ہنگامہ، وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے نمازیوں کو کان پکڑکر معافی مانگنے پر مجبور کیا، غنڈہ گردی کا ویڈیو وائرل، پولیس نے 17 مسلمانوں پر جرمانہ عائد کیا

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں راجستھان جارہے کچھ مسلمانوں کی جانب سے سڑک کنارہ نماز پڑھنے کو لیکر وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے واویلا مچایا اور غنڈہ گردی کرتے ہوئے نمازیوں کو کان پکڑ کر معافی مانگنے پر مجبور مزید پڑھیں