خودساختہ سوامی آسارام کو جنسی زیادتی معاملہ میں عمر قید کی سزا

خودساختہ گاڈمین آسارام باپو کو گاندھی نگر سیشن کورٹ نے آج جنسی زیادتی کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ تاہم آسارام کی بیوی لکشمی بین، ان کی بیٹی اور چار شاگردوں کو جن پر جرم میں مدد کرنے اور مزید پڑھیں

اڈیشہ کے وزیر پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے فائرنگ کردی، سینہ پر گولی لگنے کے بعد شدید زخمی حالت میں نابا کشور کو ہسپتال منتقل کیا گیا

اڈیشہ کے وزیر صحت نابا کشور داس کو آج دوپہر ایک بجے کے قریب جہارسوگوڈا ضلع میں برجراج نگر کے گاندھی چوک کے قریب ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے گولی مار دی۔ وہ ایک پروگرام میں شرکت کے لیے آئے مزید پڑھیں

وزیراعظم نریندر مودی نے چھٹے ’پریکشا پے چرچا‘ پروگرام میں‘ طلبا، اساتذہ اور والدین سے بات چیت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں آج تالکٹورہ اسٹیڈیم میں‘ چھٹے ’پریکشا پے چرچا‘ پروگرام میں طلبا سے بات چیت کی۔ پوری دنیا کے لاکھوں طلبا نے اِس پروگرام میں حصہ لیا۔مودی نے کہا کہ انہیں طلبا کے سوالوں مزید پڑھیں

کچھ ہندو تنظیمیں انتہا پسندی کو بڑھاوا دے رہی ہے: اعلیٰ پولیس افسران کی رپورٹ کو ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا

گزشتہ ہفتے دہلی میں منعقدہ آل انڈیا ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کانفرنس میں کچھ پولیس افسران نے ملک میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی میں کٹر ہندوتوا تنظیموں کے کردار پر بھی روشنی ڈالی تھی۔ انگریزی روزنامہ میں مزید پڑھیں

74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک بھر میں جشن، دہلی کے کرتویہ پتھ پر عظیم الشان پریڈ، فوجی طاقت اور ثقافتی گوناگونیت کا بہترین مظاہرہ

ملک آج اپنا 74واں یومِ جمہوریہ منارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نئی ددہلی میں کرتویہ پتھ سے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں ملک کی قیادت کی۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ یومِ جمہوریہ مزید پڑھیں

بی بی سی کی گجرات فسادات میں مودی کے رول سے متعلق ڈاکیومنٹری فلم کی اسکریننگ کو لیکر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہنگامہ

گجرات فسادات میں مودی کے رول سے متعلق بی بی سی کی متنازعہ دستاویزی فلم کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے متنازعہ ڈاکیومنٹری کی لنک کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے مزید پڑھیں

گجرات فسادات: 17 مسلمانوں کے قتل معاملہ کے تمام 22 ملزمین کو عدالت بری کردیا

گجرات کے پنچ محل کی عدالت نے 2002 فسادات کے ایک کیس میں جس میں دو معصوم بچوں سمیت 17 مسلمانوں کے قتل معاملہ کے 22 ملزمین کو بری کردیا۔ دفاعی وکیل گوپال سنگھ سولنکی نے کہا کہ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

یوم جمہوریہ تقریب کے مہمانِ خصوصی مصری صدر فتح السیسی کی نئی دہلی آمد

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نئی دہلی پہنچ گئے، وہ 74ویں یوم جمہوریہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ مصری صدر کا دورہ 27 جنوری تک جاری رہے گاأ اُن کے ہمراہ پانچ وزیروں اور اعلیٰ اہلکاروں سمیت مزید پڑھیں