معصوم شعیب نے اپنی ماں کی گود میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیا، رابعہ گڑگڑاتی رہی لیکن ڈاکٹرز نے ایک نہ سنی (دل دہلانے والا ویڈیو)

اتر پردیش میں ایک اسپتال کے باہر 4 سالہ بچے نے اپنی ماں کی گود میں دم توڑ دیا جبکہ بچہ کے رشتہ داروں نے الزام عائد کیا کہ ہسپتال میں شریک کرانے کےلیے ڈاکٹرز کی جانب سے 50 ہزار مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی ہند نے پی ایف آئی پر ای ڈی اور این آئی اے کے چھاپوں کی مذمت کی

”پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفاتر اور ان کے قائدین پر ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ)اور این آئی اے (نیشنل انویسٹی گیٹیو ایجنسی) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں کی گئی تفتیشی کاروائیاں تشویش کا باعث مزید پڑھیں

مولانا جرجیس انصاری کو عصمت ریزی معاملہ میں دس سال قید کی سزا، فاسٹ ٹریک کورٹ کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کا فیصلہ

اترپردیش اٹاوہ کے مشہور و معروف مولانا جرجیس انصاری کو ایک خاتون کے ساتھ شادی کے بہانے عصمت ریزی و بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں گذشتہ روز فاسٹ ٹریک کورٹ نے مجرم قرار دیا تھا تاہم وارانسی کی فاسٹ مزید پڑھیں

مولانا الیاسی نے موہن بھگوت کو راشٹر پتا (قوم کا باپ) قرار دیا: سستی شہرت کےلیے نام نہاد علما کو اس طرح کے بیانات سے گریز کرنے کا مشورہ، مسلمانوں کا شدید احتجاج

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت سے ملاقات کے بعد آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی نے موہن بھگوت کو ’راشٹر پتا‘ اور ’قوم کا رشی‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ موہن بھگوت ہم مزید پڑھیں

مولانا جرجیس انصاری، عصمت ریزی مقدمہ میں قصوروار، کل سنائی جائے گی سزا

اٹاوہ کے مولانا جرجیس انصاری کو وارانسی کی فاسٹ ٹریک کورٹ نے عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکی کے ساڑھے چھ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت کل جرجیس انصاری کو سزا سنائے گی۔ ان کے خلاف مزید پڑھیں

آر ایس ایس میگزین کے صحافی کو ’سر تن سے جدا‘ کی دھمکی، ملزم پران پریہ وتس نکلا

نشانت آزاد آر ایس ایس سے وابستہ میگزین میں کام کرتا ہے، کچھ روز قبل نشانت نے اسے جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا تھا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

کشمیر میں مسلم طلبا سے ہندو بھجن پڑھانے کا ویڈیو وائرل: متحدہ مجلس علما کا سخت اعتراض، محبوبہ مفتی نے کہا ’لب پہ آتی ہے دعا‘ نظم کیوں نہیں پڑھائی جارہی ہے

کشمیر میں مسلم طلبا سے ہندو بھجن پڑھانے کا ویڈیو وائرل: متحدہ مجلس علما کا سخت اعتراض، محبوبہ مفتی نے کہا ’لب پہ آتی ہے دعا‘ نظم کیوں نہیں پڑھائی جارہی ہے جموں و کشمیر میں کولگام گورنمنٹ اسکول کا مزید پڑھیں

حجاب سے کسی کے جذبات مجروح نہیں ہوتے، حجاب مسلم لڑکیوں کی شناخت ہے، پہلے لو جہاں اور اب حجاب کے ذریعہ اقلیتوں کو حاشیہ پر لانے کی کوشش: سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ دشینت ڈیو کی دلچسپ بحث

سپریم کورٹ نے آج کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت جاری رکھی جس میں تعلیمی اداروں میں مسلم طلباء کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا گیا تھا۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند: نمائندہ مداراس اسلامیہ اترپردیش کے اجلاس میں بلاخوف سروے کا سامنا اور حکام کا تعاون کرنے پر زور، مولانا ارشد مدنی نے میڈیا نمائندوں سے مدارس کے تئیں مثبت رویہ اپنانے کی اپیل کی

اترپردیش حکومت کی جانب سے دینی مدارس کے سروے کا کام جاری ہے جس کو لیکر سارے ملک میں بے چینی کے ماحول کے بیچ آج ہندوستان کے سب سے بڑے و معروف دینی ادارے دارالعلوم دیوبند میں ایک اجلاس مزید پڑھیں