بنگلور: رامیشورم کیفے دھماکہ کے مشتبہ ملزم کی شناخت بتانے والے کو 10 لاکھ روپئے انعام دینے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور کے رامیشورم کیفے دھماکہ کو چھ روز گذرنے کے باوجود مشتبہ ملزم ابھی تک فرار ہے۔ این آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرنے کےلئے اپنی کوششوں کو تیز کردیا ہے اور دوسری طرف مشتبہ ملزم مزید پڑھیں

کیرالہ میں ملک کی پہلی AI ٹیچر ’آئرس‘ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے ایک اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروائی ہے۔ ’آئرس‘ ہندوستان کی پہلی جنریٹیو اے آئی ٹیچر ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انٹیل پروسیسر سے لیس ٹیچر تعلیمی شعبے میں مزید پڑھیں

روس۔یوکرین جنگ میں پھنسے حیدرآباد نوجوان محمد اسفان جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کو دھوکہ سے شامل کرنے کے معاملہ میں ایک انتہائی غمگین خبر سامنے آئی ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں ایک حیدرآبادی شخص ہلاک ہوگیا، جسے دھوکہ دہی کے ذریعہ مزید پڑھیں

پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں بی جے پی کے کارکن گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں دو بی جے پی کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک پولیس نے بی جے پی کے دو کارکنوں کو نومبر 2022 مزید پڑھیں

فیس بک پوسٹ میں مودی اور یوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی، حیدرآباد میں مقیم شخص کے خلاف کرناٹک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک پولیس نے وزیر اعظم مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ یادگیر ضلع سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

بنگلور رامیشورم کیفے دھماکہ کی تحقیقات این آئی اے کے حوالے

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکہ کی تحقیقات اب قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کرے گی۔ اس سلسلہ میں مرکزی وزارت داخلہ نے احکامات جاری کردئے ہیں۔ این آئی اے نے دھماکہ کے معاملہ پر مزید پڑھیں

رشوت ستانی معاملات میں ایم پی و ایم ایل اے کو حاصل استثنیٰ ختم، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے رشوت سے متعلق مقدمات کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی 7 رکنی دستوری بنچ نے فیصلہ دیا ہے کہ ایم پی یا ایم ایم مزید پڑھیں

اسمرتی ایرانی نے حج گائڈ 2024 کا اجراء اور حج سویدھا موبائل ایپ کا آغاز کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے حج سہولت ایپ کا آغاز کیا جس کے ذریعہ ضروری معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں، مقدس سفر پر جانے والوں کو تربیتی ماڈیول، پرواز کی تفصیلات اور رہائش جیسی اہم مزید پڑھیں