مہاراشٹرا کے ڈومبیولی میں گاؤں والوں نے باہر کے مسلمانوں کو جمعہ کی نماز ادا کرنے سے روک دیا، مسجد میں صرف مقامی مسلمانوں کو ہی نماز پڑھنے کی اجازت

حیدرآباد (دکن فائلز ۔ تصویر بشکریہ اساکل ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں بھیونڈی کے قریب واقع ڈومبیولی کے کھونی گاؤں کی مسجد میں صرف مقامی مسلمانوں کو ہی نماز ادا کرنے پر زور دیا گیا ہے جبکہ گاؤں کے باہر کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ ادا کی گئیں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے سابق وزیراعظم، ممتاز ماہر اقتصادیات اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آج آخری رسومات پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ ادا کی گئیں۔ ہفتہ کی سہ پہر دہلی کے نگم بودھ گھاٹ پر منموہن مزید پڑھیں

بڑی خبر: سنبھل شاہی جامع مسجد کے سامنے پولیس اسٹیشن تعمیر کرنے کا اعلان، مسجد کمیٹی کا اعتراض، زمین سے متعلق کیا برا دعویٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل میں 24 نومبر کو ہوئے ہنگامہ و فائرنگ میں متعدد مسلم نوجوان جاں بحق ہونے کے بعد جامع مسجد کے پورے علاقہ کو پولیس چھاونی میں تبدیل کردیا گیا تھا تاہم اب اترپردیش حکومت نے سنبھل مزید پڑھیں

چرچ میں گھس کر ’جے ایس آر‘ کا نعرہ اور بھجن گانے والے ہندوتوا شدت پسند کے خلاف مقدمہ درج، ملزم آکاش ساگر مفرور (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) میگھالیہ کے ایک چرچ میں داخل ہوکر ’جے ایس آر‘ کا نعرہ لگانے والے ہندوتوا شدت پسند کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

سی اے فائنل امتحان کے نتائج جاری، ملک کو 11500 نئے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ملے، حیدرآباد کے ہیرامب کو پہلا رینک

حیدرآباد (دکن فائلز) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے ماہ نومبر میں منعقد ہوئے فائنل امتحان کے نتائج جاری کردیئے جس سے ملک کو 11500 نئے چارٹرڈ اکاونٹنٹس ملیں گے۔ حیدرآباد کے ہیرامب مہیشوری اور تروپتی کے رشبھ اوستوال مزید پڑھیں

بڑی خبر: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا 92 سال کی عمر میں دیہانت

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا 92 سالہ کی عمر میں جمعرات کی رات انتقال ہوگیا۔ انہیں آج شام طبعیت بگڑنے کے بعد ایمس میں داخل کیا گیا تھا۔ کانگریس لیڈر سلمان خورشید نے ٹویٹ کرکے یہ مزید پڑھیں

13 ہزار کمانے والے معمولی ملازم نے گرل فرینڈ کو کروڑوں روپئے کے تحائف دیئے، ہرشل کا فراڈ دیکھ کر پولیس بھی حیرت زدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں ایک سرکاری اسپورٹس کمپلیکس میں 13 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر کام کرنے والے ایک کمپیوٹر آپریٹر نے مبینہ طور پر 21 کروڑ روپے کی خطیر رقم خردبرد کرکے اپنی گرل فرینڈ کے لیے لگژری مزید پڑھیں

اجمیر درگاہ کے قریب بلڈوزر کاروائی، دکانداروں اور مقامی لوگوں کی شدید مخالفت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے اجمیر میں خواجہ غریب نواز کے 813 ویں عرس سے قبل میونسپل کارپوریشن نے درگاہ کے قریبی علاقہ میں تجاوزات کو ہٹانے کےلئے بلڈوزر کاروائی کی۔ جمعرات کی صبح کارپوریشن کی ٹیم نے اندرکوٹ، ادھائی مزید پڑھیں

اب مسلم طلبا کو جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینا بھی جرم ہوگیا! شدت پسند ہندو تنظیموں کا غیرضروری ہنگامہ، ٹیچر معطل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے رام نگر میں گورنمنٹ انٹر کالج کھٹاڑی کے ایک استاد کو اس لئے معطل کردیا گیا کیونکہ انہوں نے ایک مسلم طالب علم کو جمعہ کی نماز ادا کرنے کےلئے کالج سے باہر جانے کی مزید پڑھیں

چھ دلہوں کو چونا لگانے والی شاطر دلہن ساتویں شادی میں پکڑی گئی!

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے باندا میں دو خواتین اور دو مردوں کو شادی کے نام پر دھوکہ دیتے ہوئے نقدی اور زیورات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پونم دلہن کے روپ میں مزید پڑھیں