عبدالکریم ٹنڈا 1993 سلسلہ وار بم دھماکے مقدمہ میں باعزت بری، گرفتاری کے بعد گودی میڈیا اور فرقہ پرستوں نے چیخ چیخ کر ٹنڈا کو خونخوار دہشت گرد قرار دینے کی ناپاک کوشش کی تھی!

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں اجمیر کی ایک خصوصی عدالت نے آج 80 برس کے عبدالکریم ٹنڈا کو 1993 کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں باعزت بری کر دیا۔ مکتوب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 29 فروری کو مزید پڑھیں

دہلی فساد معاملہ: شکیل، حبیب رضا، یامین، عثمان، شاہد اور فرقان باعزت بری

نئی دہلی (پریس نوٹ) دہلی فساد معاملہ میں قید ناحق کی سزا پا رہے چھ ملزمین کو آج کرکرڈوما کورٹ نے باعزت بری کر دیا۔ دہلی فساد کے بعد ان پر دیال پور تھانہ میں ایف آئی آر نمبر 131/2020 مزید پڑھیں

جھارکھنڈ کے جمتارا میں ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے جمتارا میں کلجھریا اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگ ایکسپریس میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر ٹرین کو اچانک روک مزید پڑھیں

ہماچل میں 40 ایم ایل اے والی کانگریس ہار گئی اور 25 ارکان اسمبلی والی بی جے پی جیت گئی!

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی نے ہماچل میں ایک بار پھر جادو کرکے دکھادیا جہاں برسراقتدار کانگریس کے 40 ایم ایل اے ہونے کے باوجود راجیہ سبھا انتخابات میں 25 ارکان اسمبلی والی بی جے پی نے تاریخی جیت مزید پڑھیں

جیا پردا کو عدالت نے مفرور قرار دے دیا، اداکارہ کی گرفتاری کےلئے پولیس کو خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت نے معروف اداکارہ و سیاست دان جیا پردا کو فرار قرار دیا ہے۔ 2019 میں، جیا پردا کے خلاف انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی کے دو کیس عدالت میں سماعت مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف عرضی ہائیکورٹ میں خارج ہونے کے بعد مسلم فریق نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دینے کے ضلع عدالت کے فیصلہ کے خلاف دائر عرضی ہائیکورٹ میں خارج ہونے کے بعد اب مسلم فریق نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ گیانواپی مسجد مزید پڑھیں

راہل گاندھی نے حجاب پر اپنا نظریہ پیش کردیا، علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات سے کانگریس رہنما کی بات چیت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا زور و شور سے اترپردیش میں جاری ہے۔ آج یاترا علیگڑھ پہنچی۔ راہل گاندھی نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا و طالبات سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال مزید پڑھیں