دہلی چلو احتجاج: دہلی جانے والے کسانوں پر آنسو گیس کے شلوں کی بارش، ہریانہ۔پنجاب سرحد پر حالات کشیدہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پنجاب اور ہریانہ کے درمیان شمبھو بارڈر پوائنٹ پر جمع ہونے والے کسانوں پر آنسو گیس کے شل برسائے گئے۔ ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں نے ’دہلی چلو‘ احتجاج کےلئے جمع ہوئے تھے جنہیں دہلی جانے سے مزید پڑھیں

اترپردیش پولیس نے حلال کونسل کے 4 عہدیداروں کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش ایس ٹی ایف (خصوصی ٹاسک فورس) نے حلال کونسل آف انڈیا (ممبئی) کے چار عہدیداروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کونسل کے صدر، جنرل سکریٹری اور خزانچی کو حلال سرٹیفیکیشن کے نام پر مبینہ طور مزید پڑھیں

سوریہ نمسکار لازمی: 15 فروری کو مسلمان اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں، جمعیۃ علماء کی اپیل

دہلی (پریس نوٹ) راجستھان حکومت نے 15 فروری کو ریاست کے سبھی اسکولوں میں ’سوریہ نمسکار‘ کو لازمی قرار دیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلہ کے خلاف مسلم تنظیموں نے راجستھان ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی جس پر سماعت مزید پڑھیں

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک چوان نے بھی کانگریس کو الوداع کہہ دیا

مہاراشٹر میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سرکردہ لیڈر اشوک چوان نے کانگریس کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے مزید پڑھیں

ہلدوانی میں مسجد و مدرسہ کو منہدم کرنے کی آرڈر کاپی دکھانے میں انتظامیہ ناکام، عدالتی فیصلہ کا انتظار تک نہیں کیا گیا، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے رپورٹ پیش کردی

نئی دہلی: صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی کی خصوصی ہدایت پرکل یعنی11 فروعری کو جمعیۃعلماء ہند کا ایک پانچ رکنی وفد نے ہلدوانی فسادزہ علاقہ کا دورہ کیا، واضح رہے کہ 8فروری کو ہلدوانی کے محلہ ملک کے باغچہ میں مزید پڑھیں

بہار اسمبلی میں نتیش کمار حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں نتیش کمار کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت نے اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کردی ہے۔ بہار اسمبلی میں تحریک اعتماد پر رائےدہی میں 129 ارکان اسمبلی نے نتیش کمار کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں

مسلم رہنماؤں نے ہلدوانی کا دورہ کرکے انتظامیہ کی کاروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے نمائندوں پر مشتمل ایک مشترکہ وفد نے آج اتراکھنڈ کے ہلدوانی کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا۔ مشترکہ وفد نے حکام سے ملاقات کرکے انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

راجیہ سبھا انتخابات: بی جے پی نے 14 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے راجیہ سبھا انتخابات جو 27 فروری کو منعقد ہوں گے کےلئے اپنے 14 امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ 15 ریاستوں میں 56 سیٹوں کے 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی اور اسی روز ووٹوں مزید پڑھیں

مولانا مفتی سلمان ازہری کو دوسرے مقدمہ میں بھی ضمانت مل گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کی کچھ ضلع عدالت نے نفرت انگیز تقریر کیس میں مفتی سلمان ازہری کو ضمانت دے دی۔ ضمانت ملنے کے بعد، مولانا ازہری کو راجکوٹ سنٹرل جیل لے جایا گیا جہاں سے ارویلی پولیس ان کے مزید پڑھیں