بڑی خبر: تمام مقدمات میں ضمانت ملنے کے فوری بعد گجرات پولیس نے مفتی سلمان ازہری کے خلاف PASA کے تحت مقدمہ درج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اسلامی اسکالر مفتی سلمان ازہری کو گجرات میں درج تمام مقدمات میں ضمانت مل چکی ہے، لیکن جوناگڑھ پولیس نے اب ان کے خلاف PASA ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

اکبر شیر اور سیتا شیرنی کا نام بدلنے کا ہائیکورٹ نے دیا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک غیرمعمولی معاملہ میں عدالت نے جانوروں کے نام تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں اکبر نامی شیر کو سیتا نامی شیرنی کے ساتھ رکھنے پر ہندوتوا تنظیموں نے تنازعہ کھڑا مزید پڑھیں

غزوہ ہند سے متعلق فتویٰ کو لیکر دارالعلوم دیوبند کے خلاف کاروائی کا حکم، این سی پی سی آر کے اقدام پر علمائے کرام کی تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) عالم اسلام کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے ایک فتویٰ پر تنازعہ پیدا کیا جارہا ہے۔ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی جانب سے سہارنپور انتظامیہ کو ایک خط لکھ کر دارالعلوم دیوبند کے مزید پڑھیں

والدین ہوشیار! کاٹن کینڈی کھانا انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے، تمل ناڈو میں بڑھیا کے بال میٹھائی بنانے اور بیچنے پر پابندی عائد، آندھراپردیش حکومت نے جانچ کا حکم دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) 90 کی دہائی میں بچوں کی پہلی پسند مانے جانے والی ’کاٹن کینڈی‘ (بڑھیا کے بال) پر اب مختلف ریاستوں میں پابندی عائد کی جارہی ہے۔ تمل ناڈو حکومت نے اسے صحت کے لیے خطرناک قرار دیا مزید پڑھیں

مولانا محمود مدنی سے یو پی ایس ٹی ایف نے 6 گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی سے یو پی ایس ٹی ایف نے حلال سرٹیفیکیشن معاملہ میں تقریباً 6 گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی۔ تفصیلات کے مطابق لکھنوں میں واقع ایس ٹی ایف کے ہیڈکواٹر مزید پڑھیں

‘جنت میں ایک میچ‘ سچن ٹنڈولکر نے کشمیر میں عام لوگوں کے ساتھ گلی کرکٹ کھیلی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سچن ٹنڈولکر کو کشمیر کے اوڑی میں گلی کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کرکٹ کے معروف کھلاڑی سچن ٹنڈولکر جموں و کشمیر کے دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے اوڑی کی سڑک مزید پڑھیں

مودی مخالف بیانات کےلئے مشہور ستیہ پال ملک کے گھر اور دیگر مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

حیدرآباد (دکن فائلز) سی بی آئی نے آج جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں 2019 میں کیرو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں 2,200 کروڑ روپے کی بدعنوانی کے معاملے میں سابق گورنر ستیہ پال ملک کے مکان سمیت 30 سے ​​زیادہ مزید پڑھیں

آگرہ جامع مسجد میٹرو اسٹیشن کا نام تبدیل کرکے منکمیشور مندر کے نام پر رکھ دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے آگرہ میں میٹرو ٹرین کا آپریشن جلد ہی شروع ہونے والا ہے، جس کےلئے وسیع پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ اگرچہ پروجیکٹ کے آغاز کے دوران تمام میٹرو اسٹیشنوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

اسد الدین اویسی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے خلاف اترپردیش کی ایک عدالت نے غیرضمانتی وارنٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد الدین اویسی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

ریڈیو کی معروف شخصیت امین سیانی نہیں رہے

حیدرآباد (دکن فائلز) ریڈیو پریزینٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اس طری ریڈیو کی ایک معروف آواز اب ہمیشہ کیلئے بند ہوگئی۔ وہ طویل عرصہ سے ریڈیو سیلون ویویدھ بھارتی پر اپنی آواز کا جادو بکھیر مزید پڑھیں