بڑی خبر: سنبھل کی مسجد کے امام پر دو لاکھ روپئے کا جرمانہ، لاوڈاسپیکر کی آواز زیادہ رکھنے کا الزام، ضمانت پر رہا

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے سنبھل میں مسجد کے موقع پر ایک مسجد سے لاؤڈ اسپیکر کی آواز زیادہ ہونے پر مسجد کے امام پر دو لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ پولیس نے امام مزید پڑھیں

مسجد میں ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے سے مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں ہوتے! کرناٹک ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کی آزادی کے 75 سال بعد اب سپریم کورٹ میں اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ ’مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانے پر مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں یا نہیں‘؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم مزید پڑھیں

مفتی خالد ندوی کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ، مقامی لوگوں کا زبردست احتجاج، آن لائن اسلامی کوچنگ کے ذریعہ ملک و بیرون ملک بچوں کو پڑھانا کوئی جرم نہیں، عالم دین کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے جھانسی میں این آئی اے اور اے ٹی ایس نے جمعرات کو علی الصبح مفتی خالد ندوی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ معاملہ میں یہ کاروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: عبادت گاہ تحفظ ایکٹ مقدمہ میں سپریم کورٹ کی اہم ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) عبادت گاہوں کے تحفظ قانون معاملہ میں آج سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے ملک بھر کی ٹرائل کورٹس کو ہدایت کی کہ وہ مذہبی کردار کو متنازعہ بنانے والے مقدمات میں سروے یا مزید پڑھیں

’ون نیشن، ون الیکشن‘ سفارشات کو مودی کابینہ نے منظوری دے دی، پارلیمنٹ کے جاریہ سرمائی اجلاس میں بل پیش کرنے کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی کابینہ نے 12 دسمبر کو ایک ملک، ایک انتخاب کی سفارش کو منظوری دے دی، اس کے بعد حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں اس پر بل لانے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

کلیان کے درگاڈی قلعہ میں مسجد کی عرضی خارج، مندر ہونے کا دعویٰ قبول، 48 سالہ مقدمہ میں عدالت کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے کلیان میں واقع قلعہ درگاڈی میں مسجد ہونے کے مسلم فریق کے دعوے کو مقامی عدالت نے مسترد کردیا۔ سیشن کورٹ نے 48 سال پرانے معاملہ پر فیصلہ سناتے ہوئے درگاڈی قلعے کے اندر مسجد مزید پڑھیں

سنبھل متاثرین سے راہول گاندھی اور پرینکا واڈرا کی ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سنبھل میں جامع مسجد سروے کی مخالفت کرتے ہوئے 24 نومبر کو مسلمانوں نے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد فائرنگ میں متعدد مسلم نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے۔ تشدد متاثرین سے ملاقات کے مزید پڑھیں

معروف اداکار مشتاق خان کا اغوا کرکے 12 گھنٹوں تک تشدد کیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) ہندی فلموں اور ٹی وی سیریلز کے مشہور اداکار مشتاق خان کو نامعلوم غنڈوں نے اغوا کرلیا۔ مشتاق خان کو مبینہ طور پر ایک تقریب میں مدعو کرنے کے بہانے اغوا کیا گیا اور 12 مزید پڑھیں

فیئر اینڈ ہینڈسم‘ اشتہارات میں گمراہ کن دعوے، کمپنی پر 15 لاکھ جرمانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں ایک صارف نے فیئر اینڈ ہینڈسم اشتہارات میں گمراہ کن دعوے کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع ہوا تھا تاہم عدالت نے 9 دسمبر کو اس معاملہ میں فیصلہ سناتے ہوئے امامی مزید پڑھیں