ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم، ایف آئی ایچ نیشن کپ میں جاپان کو دو۔ایک سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

ہندوستان نے اسپین کے شہر Valencia میں خواتین کے FIH ہاکی نیشن کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ ہندوستان کے ساتھ اسپین بھی سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے۔ ہندوستان جاپان کو دو ایک سے ہرا کر سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ کو دوران کمنٹری دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پرتھ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ، بیٹے کے ساتھ تصویر کے کیپشن میں کیا لکھا؟

ہندوستانی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بیٹے کے ہمراہ ایک تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ کچھ دنوں مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پہلے ہی روز 506 رنز بناکر 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے 506 رنز اسکور کر کے اپنا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بین مزید پڑھیں

ارجنٹائن کیخلاف سعودی فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پرمحمد بن سلمان کا سجدہ شکر

ارجنٹائن کے خلاف سعودی عرب کی تاریخی کامیابی پر وزیر اعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان نے سجدہ شکر ادا کیا۔ محمد بن سلمان نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں ہونے والے میچ کو خاندان کے دیگر افراد کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پر جشن؛ عام تعطیل کا اعلان

سعودی عرب میں فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے خلاف تاریخی فتح پر بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔ سعودی عرب نے آج فٹبال ورلڈکپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں فیورٹ ارجنٹائن کو ایک مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: پہلے روز ہی سینکڑوں غیرمسلم افراد حلقہ بہ گوش اسلام، فٹبال شائقین کو اسلام کی دعوت دینے کا بھرپور اہتمام، قطر کو اسلامی قلعہ میں تبدیل کردیا گیا

قطر نے فٹ بال ور لڈکپ کے دوران تبلیغ اسلام کو اپنا نصب العین بنایا ہے۔ دنیا بھر سے درجنوں علماء اور اسکالرز کو تبلیغ کی ذمہ داری سونپی گئی، ایونٹ سے پہلے ہی سینکڑوں انگریزوں نے اسلام قبول کرلیا۔ مزید پڑھیں