شامی اور سراج نے نیوزی لینڈ کی بلے بازی کو تہس نہس کردیا، 8 وکٹ سے جیت کے ساتھ ہندوستان کا سیریز پر قبضہ

ٹیم انڈیا نے رائے پور میں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس طرح بھارت نے 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ جیت کے لیے 109 رن مزید پڑھیں

ٹیم انڈین نے تاریخ رقم کی، سری لنکا کو ریکارڈ 317 رن سے ہرا کر ونڈے سیریز جیت لی

ہندوستان نے 50 اوورس کے بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سری لنکا کو اب تک کے سب سے بڑے اوسط 317 رن سے شکست دے کر تاریخ رقم کی ہے۔ ٹیم انڈیا نے آج تھیرونتھاپورم میں سری لنکا کے خلاف مزید پڑھیں

ہر بیٹی کی پیدائش پر قسمت کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس اللہ کی رحمتیں ہیں کیونکہ انہوں نے ہر بیٹی کے ساتھ اپنی قسمت بدلتے ہوئے دیکھا ہے۔ سوشل مزید پڑھیں

للت مودی لندن کے ہسپتال میں شریک، دو ہفتوں میں دو مرتبہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد آکسیجن سپورٹ پر

آئی پی ایل کے بانی اور سابق چیئرمین للت مودی کی طبیعت ناساز ہے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دو بار کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں اور نمونیا میں مبتلا ہیں۔ للت مودی اس وقت لندن کے ایک مزید پڑھیں

حیدرآباد میں 18 جنوری کو ہند۔نیوزی لینڈ ون ڈے میچ کھیلا جائے گا، ٹکٹ آن لائین فروخت کئے جائیں گے

حیدرآباد کے اپل میں واقع کرکٹ اسٹیڈیم چار سال بعد پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ ٹیم انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچ رواں ماہ کی 18 تاریخ کو کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر ہیری بروک نے آٸی سی سی پلیٸر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیٸر آف دی منتھ کا ایوارڈ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک نے جیت لیا۔ انگلش کرکٹر ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں میں 468 رنز بنائے تھے۔ آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر مزید پڑھیں

کیا سعودیہ نے رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کیلئے شادی کے قوانین تبدیل کر دیے؟

سعودی کلب النصر کا باضابطہ طور پر حصّہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرلڈ فرینڈ جارجینا روڈریگیز ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ سعودی عرب ایک اسلامی ریاست ہے اور شرعی قوانین مزید پڑھیں