کورونا ویکسین نہ لگوانے پر نواک جوکووچ ایک بار پھر ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے

کوروناویکسین نہ لگوانے پر سربیا کے ٹینس اسٹارنواک جوکووچ کوٹورنامنٹ میں شرکت سے ایک بار پھر روک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواک جوکووچ انڈیانا ویلس اور میامی میں ماسٹرز 1000 ایونٹس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ماسٹرز 1000 مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں

ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد اُن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ 2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی مزید پڑھیں

افواہوں کے درمیان شعیب اور ثانیہ کے”دی مرزا ملک شو” کا پرومو جاری

طلاق کی تمام تر افواہوں کے درمیان شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے یوٹیوب شو ’دی مرزا ملک شو‘ کا پہلا پرومو جاری کر دیا۔ شو کی پہلی قسط میں پاکستانی اداکار ہمایوں سعید ان کے مہمان بنے ہیں۔ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ؛ ٹورنامنٹ کے بہترین گول کا اعلان ہوگیا (ویڈیو دیکھیں)

قطر میں ہوئے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ٹورنامنٹ کے بہترین گول کا اعلان کردیا گیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے گول آف دی ٹورنامنٹ کیلئے ووٹنگ میں 10 گول شامل تھے تاہم شائقین نے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

قطر فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا کی فتح، ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔ مزید پڑھیں

ہر حال میں اللہ کا شکر: فرانس سے شکست کے باوجود مراکشی کھلاڑیوں کا سجدہ شُکر، تصاویر وائرل

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کو 0-2 گول سے شکست ہوئی۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش کو شکست دی تاہم مقابلے مزید پڑھیں