حیدرآباد میں جعلی دستاویزات کے ذریعہ کروڑوں کی جائیدادوں پر قبضہ کی کوشش، 61 سالہ ملزم گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں جعلی دستاویزات کے ذریعے قیمتی اراضی اور جائیدادوں پر قبضہ کرنے، مالکان کو دھمکانے اور بھاری رقوم وصول کرنے کے الزام میں ایک 61 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہندوستانی نژاد برطانوی فلم ساز سائرس پٹیل نے اسلام قبول کر لیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی نژاد برطانوی فلم ساز اور بین الاقوامی فلمی صنعت سے وابستہ معروف پروڈیوسر سائرس پٹیل کے اسلام قبول کرنے سے متعلق اطلاعات سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مختلف پلیٹ فارمز پر گردش مزید پڑھیں

محرم جلوس کو بدنام کرنے کی سازش ناکام: پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگوانے والے دو ہندوتوا کارندےگرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع بریلی کے حافظ گنج علاقے میں محرم کے جلوس کو بدنام کرنے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی مبینہ سازش بے نقاب ہوگئی۔ پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دو ہندوتوا مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف نفرت اور شرانگیزی کی مخالفت میں ملک گیر تحریک کا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کیا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلسِ عاملہ نے ملک میں مسلمانوں کو درپیش سماجی، سیاسی اور مذہبی چیلنجوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی مسلم برادری کی موجودہ مزید پڑھیں

حج 2027 کے لیے درخواستوں کا آغاز، نئی حج پالیسی کا اعلان: اے آئی سہولت، مختصر حج پیکیج کی سہولت

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومت ہند کی وزارتِ اقلیتی امور نے حج پالیسی 2027 کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ آن لائن درخواستوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے اسلام قبول کر لیا، سعودی عرب میں توحید کا کیا اعلان، نماز ادا کرتے ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اسلام کی عالمگیر تعلیمات، اس کے روحانی پیغام اور اعلیٰ اخلاقی اقدار نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو کے بارے میں اطلاعات مزید پڑھیں

تلنگانہ میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی، حیدرآباد سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری، عوام کو احتیاط کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ کئی دنوں تک شدید بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کرتے ہوئے ریاست کے مختلف اضلاع کے لیے یلو الرٹ مزید پڑھیں

شدت پسند درندے نے مسلمانوں پر حملہ کردیا اور اسلام مخالف نعرے! ایڈنبرا کے مختلف مقامات پر سفید فام اسکاٹش فرقہ پرست کا ننگا ناچ، برطانیہ میں اسلاموفوبیا پر تشویش میں شدت

حیدرآباد (دکن فائلز) اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں مسلمانوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے والے پُرتشدد حملوں کے بعد شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات انسدادِ دہشت گردی یونٹ کے حوالے کر مزید پڑھیں

حجاب کے بغیر گانا گانے پر ایرانی گلوکارہ کو 74 کوڑوں کی سزا! غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام پر خاموش نام نہاد انسانی حقوق کے کارکن تلملا اٹھے

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کی معروف نوجوان گلوکارہ پراستو احمدی اور ان کے ساتھ کام کرنے والے آٹھ افراد کو ایک آن لائن موسیقی پروگرام کے بعد سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے نوجوان تاجر کی سانپ کے کاٹنے سے موت، دوستوں کو ڈرانے کی کوشش جان لیوا ثابت ہوئی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دوستوں کو محض تفریحاً ڈرانے کی کوشش ایک نوجوان تاجر کی جان لے گئی۔ اطلاعات کے مطابق راجندر نگر سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ نوجوان تاجر نواب سید مزید پڑھیں