کرغزستان میں مقامی طلبا نے غیرملکی طلبا کے ہاسٹلز پر حملہ کردیا، ہندوستانی شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کا مشورہ، ایمرجنسی نمبر جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اور غیرملکی طلبا کے درمیان ہنگامہ آرائی میں ہندوستانی طلبا بھی زد میں آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اور غیرملکی طلبا کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی۔ مزید پڑھیں

فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور

(ایجنسیز) امتیازی اور نفرت آمیز سلوک کے باعث اپنے اپنے شعبے کے ماہر اور باصلاحیت مسلمان فرانس چھوڑ کر بیرون ملک جا کر بسنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس چھوڑ کر اعلیٰ تعلیم یافتہ قابل اور مزید پڑھیں

بڑی خبر: دہلی میں کنہیا کمار پر حملہ، 8 شرپسندوں کے گروپ نے کانگریس رہنما کو مارپیٹ کا نشانہ بنایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں انتہائی تشویشناک واقعہ پیش آیا۔ حلقہ پارلیمانی شمال مشرقی دہلی سے کانگریس کے کنہیا کمار پر ایک گروپ نے حملہ کردیا۔ قومی دارالحکومت میں کانگریس کی انتخٓبی مہم کے دوران 8 اشرار پر مشتمل ایک مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹر سپلیمنٹری امتحانات: طلبا اپنا ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کریں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انٹر سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز 24 مئی سے ہوگا۔ امتحانات کا شیڈول پہلے ہی جاری کر دیا گیا ہے۔ تازہ طور پر ہال ٹکٹ آن لائین دستیاب ہے۔ تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے https://tsbie.cgg.gov.in/ ویب سائٹ سے مزید پڑھیں

ترکیہ میں آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل

(ایجنسیز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں مزید پڑھیں

ہلدوانی تشدد: خواتین سمیت 107 مسلم نوجوانوں کے خلاف سخت قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمہ! سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں 8 فروری 2024 کو پیش آئے پرتشدد واقعات کے معاملہ میں پولیس نے سات خواتین سمیت تمام 107 ملزمان کے خلاف غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یو اے پی اے کی سخت دفعات مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلہ پر پابندی! اصل وجہ کیا ہے؟ گودی میڈیا کا ’اینٹی مسلم‘ مشن شروع

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں معروف دینی درس گاہ دارالعلوم دیوبند نے کیمپس میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کیونکہ یہاں خواتین آکر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اب ممبئی کے کالج نے اپنے ہٹلری فرمان میں حجاب کو غیرمہذب قرار دے دیا؟ مسلم طالبات کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ممبئی میں واقع این جی اچاریہ کالج کی جانب سے مبینہ طور پر طالبات کو نقاب، حجاب اور برقعہ نہ پہننے کا ہٹلری فرمان جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالج کے فرقہ مزید پڑھیں