سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاک

(ایجنسیز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں چاقو سے ہونے والے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد پولیس کی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوگیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیو ساؤتھ مزید پڑھیں

عید کے موقع پر حیدرآباد میں موسم خوشگوار، تلنگانہ میں آئندہ چار دنوں تک بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کا موسم یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ کچھ دن پہلے چلچلاتی دھوپ سے لوگ پریشان تھے لیکن اب درجہ حرارت میں کمی آئی ہے، جس سے عید کے موقع پر لوگوں کو کچھ راحت ملی ہے۔ آسمان مزید پڑھیں

امریکہ میں عید کی تقریب کے دوران فائرنگ، 3 زخمی، 5 مشتبہ افراد گرفتار

(ایجنسیز) امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں عید کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ وہیں پولیس کی جانب سے 5 مشتبہ افراد کو حراست مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالفطر تزک و احتشام کے ساتھ منائی جارہی ہے، امیر غریب، چھوٹے بڑے سب گلے مل کر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان بھر میں آج عید الفطر کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ دارالحکومت دہلی کے علاوہ ملک کے دیگر ریاستوں میں عیدگاہوں اور مساجد میں مسلمانوں نے ہزاروں کی تعداد میں میں نماز مزید پڑھیں

موت اور تباہی کے درمیان فلسطینیوں نے عید منائی: صہیونی درندوں نے عید کے دن بھی بمباری کردی، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے سمیت 125 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں فضائی حملہ کرکے مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نماز عید کا روح پرور اجتماع، غزہ کی شہید مساجد میں امن کے لیے دعائیں (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) دنیا بھر کے مسلمان آج مذہبی عقیدت کے ساتھ عید الفطر منا رہے ہیں، مساجد میں نماز عید کے لیے خصوصی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا، مسجد اقصیٰ میں بھی نماز عید کا ایک روح پرور اجتماع ہوا، جب مزید پڑھیں

اللہ اکبر: غزہ کے مظلوم اور بے گھر فلسطینی بھی آج عید منا رہے ہیں (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ کے مظلوم اور بے گھر فلسطینی بھی آج خیموں میں عید منا رہے ہیں۔ جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی بمباری سے شہید مسجد کے سامنے نماز عید کا اجتماع ہوا جس میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد مزید پڑھیں