بڑی خبر: تلنگانہ: اسکولوں کے سالانہ امتحانات (SA-2)کی تاریخوں میں تبدیلی، اول تا نویں جماعت کے لئے نیا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے اول تا نویں جماعت کے لیے ہونے والے سالانہ امتحانات SA-2 کے حوالے سے ایک اہم اپ ڈیٹ دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے حکام نے امتحانات کو 15 اپریل سے منعقد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

سبحان اللہ: مصر کی تاریخی مسجد کے مؤذن اذان کے لیے کھڑے ہوئے اور روح پرواز کر گئی

(ایجنسیز) مصری بحیرہ گورنری کے شہر دمنہور میں واقع تاریخی الحبشی مسجد کے مشہور و معروف موذن انکل طہ صنیدق نے قابل رشک حالت میں جان دے دی۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق طہ صنیدق آثار قدیمہ کی تاریخی الحبشی مسجد مزید پڑھیں

’نماز سب سے پہلے‘ ثانیہ مرزا نے نماز کی اہمیت پر روشنی ڈال کر سب کے دل جیت لیے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے نماز کی اہمیت اجاگر کر کے سب کے دل ایک بار پھر جیت لیے۔ ثانیہ مرزا نے حیدر آباد میں ’دعوتِ رمضان‘ ایکسپو میں شرکت کی، جس کی میزبانی ان کی مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کے سامنے ایک شخص نے اپنا ہی گلا کاٹ لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک ہائیکورٹ میں ایک شخص نے نامعلوم وجہ پر کمرہ عدالت میں چیف جسٹس کے سامنے تیز دھار چاقو سے اپنا ہی گلا کاٹ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کرناٹک ہائیکورٹ میں شخص مزید پڑھیں

امریکی مسلم رہنماؤں کی جرات و جذبہ ایمانی کو سلام، وائٹ ہاوز کو افطار پارٹی منسوخ کرنے پر مجبور کردیا

(ایجنسیز) امریکی مسلم رہنماؤں کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس نے منگل کی رات کو ہونے والا افطار ڈنر منسوخ کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائٹ ہاؤس ذرائع مزید پڑھیں

سنگاریڈی کی فیکٹری میں ری ایکٹر پھٹنے سے 6 مزدور ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) سنگاریڈی ضلع میں آج شام آتشزدگی کا ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ ہتنور منڈل کے چندا پور میں ایس بی آرگینکس انڈسٹری میں ایک ری ایکٹر پھٹنے سے فیکٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ ری مزید پڑھیں

اورنگ آباد میں آتشزدگی واقعہ میں مسلم خاندان کے 7 افراد جاں بحق، انتقال سے قبل ’موت اور آخرت‘ سے متعلق رکھا گیا اسٹیٹس وائرل (واٹس ایپ اسٹیٹس کی تفصیل)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں آتشزدگی کا ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا۔ کنٹونمنٹ میں تین منزلہ عمارت میں سحر سے قبل اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

غیر مسلم و ملحد اسلام کی طرف کیسے راغب ہوتے ہیں؟

(ایجنسیز) امارات کی دارالبار سوسائٹی اور اسلامک انفارمیشن سینٹر نے اسلام قبول کرنے والی مختلف شخصیات سمیت اہل مسلمین کے لیے افطار کا اہتمام کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس افطار میں امارات میں مقیم مختلف معروف شخصیات نے بھی مزید پڑھیں

تائیوان میں 25 سال کا سب سے ہولناک زلزلہ؛ کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، متعدد ہلاکتیں سینکڑوں زخمی

(ایجنسیز) تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تائیوان کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے تاریخی مدرسہ عالیہ کے احاطہ میں غیرقانونی طور پر مورتیاں رکھ دی گئیں، شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) (فوٹو بشکریہ روزنامہ منصف) تاریخی شہر حیدرآباد کے قدیم ترین مدرسہ عالیہ کے احاطہ میں کچھ شرپسندوں کی جانب سے غیرقانونی طور پر مورتیوں کو رکھ کر پوجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایسا لگتا ہے مزید پڑھیں