متحدہ آندھراپردیش میں مسلم ریزرویشن اور کسانوں کو مفت برقی اسکیم کے ڈیزائنر جنت حسین کا انتقال پرملال، ہفتہ کو حیدرآباد کے پنجہ گٹہ قبرستان میں سپرد لحد کیا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) متحدہ آندھراپردیش کے سابق چیف سکریٹری اور ریٹائرڈ آئی اے ایس جنت حسین، جنہوں نے چار فیصد مسلم ریزرویشن اور کسانوں کو مفت بجلی فراہمی سے متعلق اسکیم کو ڈیزائن کیا تھا، کا آج آندھراپردیش کے نیلور مزید پڑھیں

لڑکا شادی کےلئے راضی نہ ہوا تو کروڑ پتی لڑکی نے اس کا اغوا ہی کرلیا، حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، ایک نوجوان لڑکی نے شادی کےلئے نوجوان لڑکے کو ہی اغوا کرلیا۔ لڑکی جس نے شادی کی ویب سائٹ پر ایک نوجوان کی پروفائل دیکھ کر اسے پسند مزید پڑھیں

لسیہ نندیتا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

حیدرآباد (دکن فائلز) سکندرآباد کنٹونمنٹ کی رکن اسمبلی لسیہ نندیتا کی جمعہ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ گاندھی اسپتال میں نندیتا کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والی مزید پڑھیں

اکبر شیر اور سیتا شیرنی کا نام بدلنے کا ہائیکورٹ نے دیا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک غیرمعمولی معاملہ میں عدالت نے جانوروں کے نام تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں اکبر نامی شیر کو سیتا نامی شیرنی کے ساتھ رکھنے پر ہندوتوا تنظیموں نے تنازعہ کھڑا مزید پڑھیں

رکن اسمبلی لسیہ نندیتا کی سڑک حادثہ میں موت پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار رنج و غم

حیدرآباد (دکن فالز) بی آر ایس کی خاتون رکن اسمبلی لسیہ نندیتا کی ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ نندیتا کی موت پر تمام سیاسی جماوں کے رہنماؤں نے اظہار تعزیت کیا ہے۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے مزید پڑھیں

غزوہ ہند سے متعلق فتویٰ کو لیکر دارالعلوم دیوبند کے خلاف کاروائی کا حکم، این سی پی سی آر کے اقدام پر علمائے کرام کی تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) عالم اسلام کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے ایک فتویٰ پر تنازعہ پیدا کیا جارہا ہے۔ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی جانب سے سہارنپور انتظامیہ کو ایک خط لکھ کر دارالعلوم دیوبند کے مزید پڑھیں

والدین ہوشیار! کاٹن کینڈی کھانا انتہائی خطرناک ہوسکتا ہے، تمل ناڈو میں بڑھیا کے بال میٹھائی بنانے اور بیچنے پر پابندی عائد، آندھراپردیش حکومت نے جانچ کا حکم دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) 90 کی دہائی میں بچوں کی پہلی پسند مانے جانے والی ’کاٹن کینڈی‘ (بڑھیا کے بال) پر اب مختلف ریاستوں میں پابندی عائد کی جارہی ہے۔ تمل ناڈو حکومت نے اسے صحت کے لیے خطرناک قرار دیا مزید پڑھیں

مولانا محمود مدنی سے یو پی ایس ٹی ایف نے 6 گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی سے یو پی ایس ٹی ایف نے حلال سرٹیفیکیشن معاملہ میں تقریباً 6 گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی۔ تفصیلات کے مطابق لکھنوں میں واقع ایس ٹی ایف کے ہیڈکواٹر مزید پڑھیں

ہمیں غزہ میں سب کو ہلاک کر دینا چاہیے: امریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز کا شیطانی و نفرت انگیز بیان (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکی ریپبلکن نمائندے اینڈی اوگلس نے غزہ میں فلسطینی بچوں کے حوالے سے نفرت بھرا تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمیں ان سب کو مار دینا چاہیے‘۔ امریکی رکن کانگریس کے اس نفرت بھرے تبصرے پر انہیں ڈیموکریٹس مزید پڑھیں