گیانواپی جامع مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کے خلاف دائر عرضی پر ہائیکورٹ میں سماعت جاری، انجمن انتظامیہ مساجد نے مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے آج گیانواپی جامع مسجد کمیٹی کی اس عرضی پر جس میں ہندوؤں کو تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دینے پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی پر آج سماعت کی۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے قریبی علاقوں میں زلزلے کے متعدد جھٹکے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں حیدرآباد سے لگے اضلاع میں کچھ زلزلہ کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سنگاریڈی ضلع میں ایک اور زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جبکہ گذشتہ 10 دنوں کے دوران یہ دوسرا زلزلہ تھا۔ مزید پڑھیں

اجیت پوار گروپ حقیقی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی: الیکشن کمیشن

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی قیادت والے گروپ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی قرار دیتے ہوئے، الیکشن کمیشن نے شرد پوار کیمپ کو آئندہ راجیہ سبھا انتخابات کے لیے پارٹی کا نیا نام رکھنے کی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ، آئندہ دو دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں سردیوں کا موسم ختم ہونے سے قبل ہی گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

سینئر کانگریس رہنما عظمت اللہ حسینی تلنگانہ وقف بورڈ کے رکن مقرر، 16 فروری کے اجلاس میں چیرمین منتخب ہونے کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے وقف بورڈ کی تشکیل جدید کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ شروع کر دیئے ہیں۔ ریونت ریڈی حکومت نے کانگریس کے سینئر رہنما سید عظمت اللہ حسینی کو وقف بورڈ کا رکن مقرر مزید پڑھیں

’قرآنی احکامات کے خلاف قانون کو نہیں مانیں گے‘، یو سی سی پر رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن کا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی حکومت نے آج اسمبلی میں یکساں سول کوڈ بل پیش کردیا ہے۔ خود پشکر سنگھ دھامی نے یہ بل اسمبلی میں پیش کیا۔ جیسے ہی اسمبلی میں بل پیش ہوا، بی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں بی آر ایس کو جھٹکے پر جھٹکے، رکن پارلیمنٹ وینکٹیش اور جیون ریڈی کانگریس میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) کچھ روز قبل تلنگانہ کے پہلے نائب وزیراعلیٰ اور اسٹیشن گھن پور کے سابق رکن اسمبلی ٹی راجیا نے بی آر ایس سے استعفیٰ دیکر کانگریس میں شمولیت اخیتار کرلی تھی تاہم اب بی آر ایس پارٹی مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش میں مسجد کے امام کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد کشیدگی

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں مسجد کے امام کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی اور مقامی مسلمانوں نے پولیس اسٹیشن کے سامنے کے اشرار کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فحش ویڈیوز دیکھنے کے عادی نوجوان نے نابالغ بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا

فوٹو سوشیل میڈیا حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے کاس گنج میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک 19 سالہ لڑکے نے اپنی ہی نابالغ بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کا قتل مزید پڑھیں