مجلس اور کانگریس کے درمیان لفظی جنگ جاری، اکبرالدین اویسی نے سونیا گاندھی اور ریونت ریڈی پر سخت تبصرہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر ریونت ریڈی پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ ریونت ریڈی کے ایک بیان کا سخت الفاظ میں مزید پڑھیں

دو ہزار روپئے کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ میں توسیع، جانیں تفصیلات

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بنک آف انڈیا نے 30 ستمبر کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے دو ہزار روپئے کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کیا۔ ریلیز کے مطابق ریزرو بینک نے اب 2000 روپئے مزید پڑھیں

انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور مشہور کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر سامنے نہیں آئیں تاہم ایسے میں ایک بار پھر اُن کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش مزید پڑھیں

دیوالی کے بعد ملک میں قتل کی رات کا خدشہ، پرکاش امبیڈکر کا سنسنی خیز بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) پرکاش امبیڈکر نے یہ دعویٰ کیا کہ دیوالی کے بعد ملک میں ایک دھماکہ خیز سیاسی صورتحال پیدا ہوجائے گی، ان کے اس بیان کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ ونچیت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے) کے سربراہ مزید پڑھیں

جنسی تعلقات کےلئے رضامندی کی عمر ججس کی صوابدید پر چھوڑ دیں: لا کمیشن

حیدرآباد (دکن فائلز) بائیسویں لاءکمیشن نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ بچوں کو، جنسی جرائم سے تحفظ دینے کے قانون POCSO کے تحت،بچے کی طرف سے رضامندی کی موجودہ عمر برقرار رکھے۔ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں سے نیویارک ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ (ویڈیو دیکھیں)

امریکی ریاست نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ میڈیا کے مطابق گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے مزید پڑھیں

کریمنگر میں بی جے پی کارکنوں کی غنڈہ گردی، میلاد النبی کا جشن منارہے نوجوانوں پر حملہ کی کوشش، بنڈی سنجے کے گھر پر حملے کا جھوٹا پروپگنڈہ کرکے حالات خراب کرنے کی سازش

(فوٹو : ایکس) حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے کریم نگر میں بی جے پی کارکنوں کی جانب سے میلاد النبی کے موقع پر بائیک پر جارہے نوجوانوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کے بعد علاقہ میں حالات مزید پڑھیں

کاویری آبی تنازعہ: کرناٹک بند سے عام زندگی مفلوج

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو کو 3000 کیوسک پانی چھوڑنے کے CWMA (کاویری واٹر مینجمنٹ اتھارٹی) کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ وہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججس، ایڈوکیٹ جنرلوں سے مشاورت کریں گے تاکہ اگلے مزید پڑھیں

بی آر ایس رکن اسمبلی مینم پلی ہنمنت راؤ نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں آج بی آر ایس کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی کے تین سینئر رہنماؤں نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ کانگریس کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’کانگریس کی مزید پڑھیں

جشن میلاد النبی کے دوران خودکش دھماکوں سے پاکستان لرز اٹھا، 58 سے زائد افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان میں آج جشن میلاد النبی کے دوران دہشت گردانہ حملوں میں 55 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ پہلے پاکستان کے علاقہ بلوچستان میں ایک مسجد کے قریب دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں 55 افراد ہلاک مزید پڑھیں