حیدرآباد میں آج مودی کا روڈ شو، مختلف علاقوں میں ٹریفک تحدیدات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ انتخابی مہم کا سلسلہ کل شام ختم ہوجائے گا۔ ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی آج حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کریں گے۔ نریندر مودی آج مزید پڑھیں

حیدرآباد اور محبوبنگر کا نام تبدیل کرنے کا خواب: تلنگانہ میں یوگی ادتیہ ناتھ کی انتخابی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے ایک بار پھر حیدرااباد کا نام بدلنے کی باتیں کی۔ تلنگانہ میں بی جے پی امیدواروں کی تائید میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے یوگی ادتیہ نے جم کر مجلس، بی مزید پڑھیں

صہونی شرانگیزی: اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں اشتعال انگیزدھاوا

اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا، جب کہ فلسطینی مسلمانوں کو وہاں پر نماز کی ادائی سے روک دیا گیا۔ العربیہ اردو کی رپورٹ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے مزید پڑھیں

حلال سرٹیفکیشن پر پابندی مذہبی آزادی پر قدغن: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

(پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اترپردیش حکومت کے اس اقدام پر سخت تنقید کی جس میں اس نے مسلمانوں کے بعض رجسٹرڈ اداروں کے ذریعہ حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے کو غیر قانونی قرار دیا ہے بورڈ مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کے روز غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ان میں سے چار جنین میں، ایک مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے قباطیہ میں مزید پڑھیں

مشہور بالی وڈ گلوکارہ کا کیرالہ یونیورسٹی میں کانسرٹ، بھگدڑ مچنے سے 4 طالبعلم ہلاک

بالی ووڈ کی میگا تھرلر ایکشن فلم “ٹائیگر 3″ کی گلوکارہ نکیتا گاندھی کے میوزک کانسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے چار طلبا ہلاک ہوگئے جبکہ 60 سے زائد طلبا زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیرالہ کی کوچین مزید پڑھیں

دبئی میں سالگرہ نہ منانے پر ناراض بیوی کے مکے سے شوہر ہلاک

سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں