تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عالیشان عمارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل (تصاویر دیکھیں)

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی پرشکوہ عمارت کی تعمیر کا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور اس عالیشان عمارت کا بہت جلد کے سی آر افتتاح کریں گے۔ 617 کروڑ روپئے کے مصارف سے تعمیر کئے جانے والے سکریٹریٹ کی نئی مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطر جوش و خروش کیساتھ منائی گئی

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عید منائی مزید پڑھیں

گجرات فسادات: نروڈا قتل عام معاملہ میں مایا کوڈنانی، بابو بجرنگی، جئے دیپ پٹیل سمیت تمام ملزمین بری

گجرات فسادات: نروڈا قتل عام معاملہ میں مایا کوڈنانی، بابو بجرنگی، جئے دیپ پٹیل سمیت تمام ملزمین بری احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے آج گجرات فسادات سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ گجرات فسادات کے دوران نرودا مزید پڑھیں

حضرت مولانا قبول پاشاہ شطاری کا سانحہ ارتحال، حیدرآباد میں غم کی لہر

یہ خبر انتہائی افسوس کی ساتھ دی جاتی ہے کہ جانشین حضرت کامل شطاریؒ ضیا المشاخ حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علما دکن ومعزز رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ( خلف اکبر مزید پڑھیں

مہاراشٹر میں چار ماہ کے دوران 50 ہندو جن آکروش ریلیوں میں مسلمانوں کے خلاف منظم شرانگیزی

(انقلاب) گزشتہ سال نومبر سے مہاراشٹر کے تقریباً تمام۳۶؍ اضلاع میں ’ہندو جن آکروش مورچہ‘ کے تحت کم از کم۵۰؍ ریلیاں نکالی جا چکی ہیں جن میں مسلمانوں کے خلاف منظم شرانگیزیاں کی گئی ہیں۔ ان ریلیوں کی ایک خاص مزید پڑھیں

گجرات کی عدالت نے ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو دو سال قید کی سزا سنائی

گجرات میں سورت کی ایک عدالت نے 2019 کے ہتک عزت کیس میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کو قصوروار ٹھہرایا اور اُنہیں دو سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ راہل گاندھی کے خلاف اُن کی مودی سرنیم Modi Surname مزید پڑھیں