مسلمانوں کے لئے افسوسناک خبر: جمعہ کی نماز کے موقع پر مسلکی جھگڑے کے بعد جبل پور کی مسجد کو سیل کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے جبل پور شہر کے ردی چوکی علاقے کے انصار نگر میں واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران پیش آئے ہنگامہ نے نہ صرف علاقہ میں کشیدگی پیدا کر دی بلکہ پورے مسلم مزید پڑھیں

محمد اخلاق ماب لنچنگ کیس میں یوپی حکومت کو عدالت سے بڑا جھٹکا: انصاف پر سمجھوتہ ناقابلِ قبول، کورٹ کا دوٹوک مؤقف

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے دادری علاقے کے بسہڑا گاؤں میں سال 2015 میں پیش آئے محمد اخلاق ماب لنچنگ کیس میں ریاستی حکومت کو ایک بڑا قانونی اور اخلاقی دھچکا لگا ہے۔ فاسٹ ٹریک عدالت (ایف ٹی سی) مزید پڑھیں

مسجدِ نبوی ﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان کا انتقال (ان کی پرسوز اذان دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے روحانی سکون اور ایمان کی تازگی کا ذریعہ رہی)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) مسجدِ نبوی ﷺ کے ممتاز اور نہایت باوقار مؤذن، شیخ فیصل نعمان، اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو غم اور رنج میں مبتلا مزید پڑھیں

اہم خبر: القدس خطرناک مرحلے میں داخل، مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کے مکروہ عزائم تیز ہو رہے ہیں: عکرمہ صبری

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامی کمیٹی کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ مقدس شہر القدس ایک نہایت خطرناک مرحلے سے گزر رہا ہے، جہاں انتہاپسند قابض اسرائیلی حکومت کے لیے مزید پڑھیں

دہلی: بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر وی ایچ پی–بجرنگ دل کا پرتشدد احتجاج، پولیس سے جھڑپ

حیدرآباد (دکن فائلز) نئی دہلی میں منگل کے روز بنگلہ دیش میں ایک ہندو نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے سینکڑوں کارکنان نے بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر شدید ہنگامہ مزید پڑھیں

علی گڑھ میں گوشت کے تاجر پر جھوٹا الزام عائد کرکے ہندوتوا شدت پسندوں نے حملہ کردیا، شریف قریشی کی حالت تشویشناک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں بیف کا گوشت لے جانے کے الزام میں ایک مسلم تاجر شریف قریشی کو ہندوتوا تنظیموں سے وابستہ شدت پسندوں نے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعہ ہفتہ، مزید پڑھیں

نتیش کمار کی ناپاک و مذموم حرکت کے خلاف جمعیتہ العلماء نلگنڈہ کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیرِ اعلیٰ بہار نتیش کمار کی جانب سے ایک سرکاری پروگرام کے دوران مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی کھینچنے کی شرمناک اور قابلِ مذمت حرکت کے خلاف آج بتاریخ 22 دسمبر 2025، بروز پیر جمعیتہ العلماء مزید پڑھیں

اسٹاک ہوم مسجد کے باہر قرآنِ پاک کے نسخے کی بے حرمتی، مسلم برادری میں شدید تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں واقع ایک مسجد کو نسل پرستانہ اور اسلاموفوبک حملے کا نشانہ بنایا گیا، جہاں مسجد انتظامیہ کے مطابق 21 دسمبر کو قرآنِ پاک کا ایک نسخہ ملا جس پر مزید پڑھیں

بی جے پی لیڈر سی پی سنگھ کی اشتعال انگیزی: مسلم خاتون ڈاکٹر کو دہلی بم دھماکہ سے جوڑنے کی مذموم و ناپاک کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچے جانے کے تنازع کے بعد اب جھارکھنڈ میں بی جے پی کے سینئر لیڈر سی پی سنگھ کے ایک بیان نے نیا مزید پڑھیں