تلنگانہ چائلڈ ٹریفکنگ کے مرکز میں تبدیل؟ بڑے پیمانہ پر بچوں کی فروخت کا ا نکشاف، 7 گروہ بے نقاب، 90 افراد گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں تشویش کا باعث بننے والے چائلڈ ٹریفکنگ کے معاملات میں تلنگانہ ایک خطرناک مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔ ٹی وی نائن کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی تازہ تحقیقات میں انکشاف ہوا مزید پڑھیں

دہلی فسادات 2020: محمد خالد، عبد الستار، حنین، عارف اور تنویر باعزت بری، دہلی پولیس پر جھوٹے مقدمات درج کرنے اور شدید تشدد کے سنگین الزامات

فوٹو بشکریہ : بھاسکر انگلش حیدرآباد (دکن فائلز) فروری 2020 کے دہلی فسادات سے جڑے بھجن پورہ پیٹرول پمپ حملہ کیس میں ایک بار پھر دہلی پولیس کی تفتیش پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ بھاسکر انگلش کی تفصیلی رپورٹ مزید پڑھیں

قابض یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام میں تلمودی رسومات کی آڑ میں اشتعال انگیزی

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج اورپولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ اطلاعات کے مطابق تقریبا 121 قابض اسرائیلی آبادکاروں نے قابض فوج اور پولیس کی سخت سکیورٹی میں مزید پڑھیں

جعلی ای-چالان لنک سے ہوشیار! حیدرآباد پولیس کمشنر کا شہریوں کو انتباہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں سائبر فراڈ کا ایک اور سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں جعلی ٹریفک ای-چالان لنک پر کلک کرنے والے ایک شخص سے سائبر مجرموں نے تقریباً 6 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ اس واقعے کے بعد مزید پڑھیں

حیدرآباد میں اے آئی کے ذریعہ امتحان میں نقل نویسی کا پہلا واقعہ!

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں منعقدہ جونیئر آفس اسسٹنٹ (نان ٹیچنگ) اسامیوں کے تحریری امتحان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ نقل کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے بڑے پیمانے پر نقل مزید پڑھیں

ہندو خواتین چار بچے پیدا کریں! متنازعہ بیانات کے لئے بدنام نونیت رانا کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کی بی جے پی خاتون لیڈر اور سابق رکنِ پارلیمنٹ نونیت رانا ایک بار پھر اپنے متنازع اور اشتعال انگیز بیان کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ انہوں نے ملک کو “بچانے” کے نام پر ہندوؤں مزید پڑھیں

مسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں، کسی کی پوجا نہیں کرتے! وطن محبوب ہے، معبود نہیں: آر ایس ایس رہنما دتاتریہ کے متنازعہ بیان پر مولانا محمود مدنی کا سخت ردعمل

نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کے جنرل سکریٹری ( سرکاریہ واہ) دتاتریہ ہو سبالے کے اس بیان پر سخت تنقید کی ہے جس میں انھوں نے مسلمانوں کو مزید پڑھیں

حیدرآباد: ظفر پہلوان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، غیر قانونی اسلحہ برآمد (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے یاقوت پورہ رین بازار میں گذشتہ کچھ روز قبل ہوئے جنید قتل کیس کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس نے آج صبح بڑی کارروائی کرتے ہوئے روڈی شیٹر ظفر پہلوان، ان کے بیٹوں سعید پہلوان مزید پڑھیں

‘ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف مظالم۔۔۔!‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے امتحانی پرچہ پر گودی میڈیا اور نام نہاد لیڈروں نے آسمان سر پر اٹھا لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک بار پھر تنازعہ کی زد میں ہے۔ بی اے (آنرز) سوشل ورک کے پہلے سمسٹر کے امتحان میں ایک متنازع سوال شامل کیے جانے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ممبئی ایئرپورٹ پر مسلم ملازم کے ساتھ بدسلوکی، بی جے پی خاتون لیڈر کا مکروہ چہرہ بے نقاب، سخت کارروائی کا مطالبہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک نہایت تشویش ناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں انڈیگو ایئرلائن کے ایک مسلم ملازم، عبداللہ خان، کو مبینہ طور پر مذہبی شناخت کی بنیاد پر زبانی بدسلوکی اور تذلیل کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں