سلمان خان کے قریبی دوست مرحوم بابا صدیقی کے فرزند ذیشان صدیقی کو باندرا حلقہ سے شکست

حیدرآباد (دکن فائلز) این سی پی کے امیدوار اور مرحوم بابا صدیق کے فرزند ذیشان صدیقی کو شیو سینا ادھو کے ورون سردیسائی نے باندرا ایسٹ سیٹ سے 11 ہزار 365 ووٹوں سے شکست دے دی۔ ہارنے کے بعد افسوس مزید پڑھیں

امتیاز جلیل صرف دو ہزار ووٹوں سے ہار گئے، دیگر دو مسلم امیدواروں کو 12 ہزار ووٹ ملے، بی جے پی امیدوار اورنگ آباد حلقہ سے کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار سید امتیاز جلیل حلقہ اورنگ آباد ایسٹ سے صرف 2161 ووٹوں سے ہار گئے۔ اورنگ آباد ایسٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار اتل موریشاور سیو نے کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں

وائناڈ سے پرینکا گاندھی کی شاندار کامیابی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پہلی بار انتخابات میں حصہ لیکر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ وائناد لوک سبھا حلقہ میں 4 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے ضمنی انتخابات جیت کر اسی مزید پڑھیں

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: ابو عاصم اعظمی چوتھی مرتبہ شیواجی نگر حلقہ سے کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماجوادی کے قدآور رہنما ابو عاصم اعظمی نے چوتھی بار منکھرد شیواجی نگر حلقہ سے جیت درج کی۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف مجلسی امیدوار عطیق احمد خان کو 12753 ووٹوں سے شکست مزید پڑھیں

اترپردیش: سیسماؤ حلقہ سے ایس پی رہنما عرفان سولنکی کی اہلیہ نسیم سولنکی کامیاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے اسمبلی حلقہ سیسماؤ سے گذشتہ 28 سالوں کے دوران کوئی بی جے پی امیدوار کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔ تازہ طور پر ضمنی انتخابات میں وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کے علاوہ بی جے پی دگج لیڈروں مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں این ڈی اے تو جھارکھنڈ میں انڈیا اتحاد کی کامیابی یقینی، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے علاوہ متعدد ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم اب تک کے رجحانات سے پتہ چلتا ہے کہ مہاراشٹرا میں ایک بار پھر این ڈی مزید پڑھیں

ٹولی چوکی میں ’تفہیم ختم نبوت‘ ورکشاپ کا 23 نومبر کو آغاز، مولانا شاہ جمال الرحمٰن مفتاحی و دیگر علماء کرام کے تربیتی خطابات، زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی گذارش

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سید مصباح الدین حسامی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی کے بموجب اسلام کے بنیادی عقائد وتعلیمات سے آگاہی اور مسلم معاشرہ میں سرگرم مختلف ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری کے سلسلہ میں مزید پڑھیں

افغانستان: مسلح شخص نے صوفی بزرگ کی مزار پر نماز ادا کررہے عقیدتمندوں پر فائرنگ کردی، 10 افراد جاں بحق

(ایجنسیز) افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں صوفی بزرگ کے مزار پر مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجہ میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے اس وقت فائرنگ کردی جب لوگ نماز ادا کررہے مزید پڑھیں

ہماچل پردیش میں سنجولی مسجد اور منڈی مسجد کے بعد اب نور پور جامع مسجد کے خلاف ہندوتوا تنظیموں کا غیرضروری ہنگامہ، مقامی مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) ہماچل پردیش میں ہندوتوا طاقتیں یکطرفہ طور پر مسجدوں کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ کرکے امن و امان کو خراب کےلئے کوشاں نظر آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجولی مسجد اور منڈی مسجد کے بعد اب تازہ مزید پڑھیں

مجلس کا رجسٹریشن اور سیاسی پارٹی کی شناخت ختم کرنے کی درخواست مسترد، دہلی ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی ہائی کورٹ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رجسٹریشن اور سیاسی پارٹی کی شناخت کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے متنازعہ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مزید پڑھیں