میرا ایمان ہے جس جگہ پر مسجد تھی، مسجد ہے اور مسجد رہے گی: لوک سبھا میں رام مندر مباحث کے دوران اسدالدین اویسی کی تقریر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے آج لوک سبھا میں جاری رام مندر پر مباحث میں حصہ لیا اور تحریک کی مخالفت کرتے ہوئے مودی حکومت مزید پڑھیں

کرونولوجی سمجھئے، امیت شاہ نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل ملک میں سی اے اے کو نافذ کردیا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) پر ایک سنسنی خیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل ہی ملک میں سی اے اے کو نافذ کردیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ کے 2 لاکھ 76 ہزار کروڑ بجٹ میں اقلیتوں کےلئے صرف 2262 کروڑ ہی مختص، کانگریس کا انتخابی وعدہ وفا نہ ہوسکا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کا ریاستی بجٹ 2024-25 وزیر خزانہ و نائب وزیراعلیٰ ملو بھٹی وکرمارکا نے اسمبلی میں پیش کیا۔ مالی سال 2024-25 کے لیے 2,75,891 کروڑ روپے کا ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا گیا۔ کل بجٹ 2,75,891 مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں حجاب ڈے پروگرام کا سرکاری سطح پر انعقاد (تصاویر و ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکی تاریخ میں پہلی بار نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر میں سرکاری طور پر حجاب ڈے کے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم فروری کو دنیا بھر کے 140 ممالک میں عالمی یوم حجاب کی سالانہ مزید پڑھیں

بائیک ریس اور اسٹنٹس کرنے والے منچلے نوجوان کے خلاف حیدرآباد پولیس سخت، 6 نوجوان گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی سڑکوں پر کچھ نوجوانوں کی جانب سے بائیک ریس اور اسٹنٹس کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے خود ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے بلکہ وہ دوسروں کےلئے بھی پریشانی کا باعث بن مزید پڑھیں

تلنگانہ میں گروپ 4 امتحان کے نتائج جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ گروپ 4 ملازمتوں کی بھرتی کے لئے منعقد امتحان کے نتائج آج جاری کردیئے گئے۔ TSPSC نے آج ان نتائج کا اعلان کردیا جس میں امیدواروں کے رینکس اور پوزیشن کی تفصیل بتائی گئی۔ 7,26,837 امیدواروں مزید پڑھیں

تلنگانہ: دسویں جماعت کے پری فائنل امتحانات کا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے طلبہ کے لیے پری فائنل امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پری فائنل امتحان یکم مارچ سے 11 مارچ تک مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد معاملہ پر مولانا توقیر رضا کا جیل بھرو احتجاج، سینکڑوں مسلمانوں نے خود کو گرفتار کرنے کےلے پیش کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف سنی عالم دین مولانا توقیر رضا خان نے آج اترپردیش کے بریلی میں اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ گیانواپی مسجد معاملہ میں زبردست احتجاج کرتے ہوئے خود کو گرفتاری کےلئے پیش کردیا۔ گذشتہ روز انہوں نے مزید پڑھیں

مفتی سلمان ازہری کے خلاف گجرات میں ایک اور مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا مفتی سلمان ازہری کے خلاف گجرات میں ایک اور مقدمہ درج کیا گیا۔ ہندوتوا انتاپسندوں کی جانب سے ان پر نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ گجرات پولیس کے مطابق ممبئی میں مزید پڑھیں