بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی

(ایجنسیز) امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی۔ برطانوی نیوز چینل اسکائی نیوز کے مطابق دوطرفہ گفتگو کے دوران امریکی صدر بائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اتنے تنگ آگئےکہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں آئی ٹی کا چھاپہ، تلاشی کاروائی جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) انکم ٹیکس حکام کی نظر اب حیدرآباد کے پرانے شہر پر ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئی ٹی حکام نے آج صبح ایک بار پھر حیدرآباد شہر کے پرانے شہر میں چھاپہ مارکر تلاشی کاروائی شروع کردی۔ کنگس مزید پڑھیں

تلنگانہ کے آبپاشی پراجکٹس پر اسمبلی میں قرارداد منظور، حکومت کے اقدام کا اکبرالدین اویسی نے خیرمقدم کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) آبپاشی پراجکٹس پر اسمبلی میں ریاستی وزیر اتم کمارریڈی کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دےدی۔ کرشنا پراجکٹس کو کرشنا ریور مینجمنٹ بورڈ کے حوالے نہ کرنے کیلئے یہ مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 12 آئی پی ایس افسران کے تبادلے، ترون جوشی رچہ کنڈہ سی پی مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ایک بار پھر ریاست میں متعدد آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے 12 افسران کے تبادلے سے متعلق احکامات جاری کردیئے۔ رچہ کنڈہ کے سی پی سدھیر مزید پڑھیں

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک چوان نے بھی کانگریس کو الوداع کہہ دیا

مہاراشٹر میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سرکردہ لیڈر اشوک چوان نے کانگریس کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے مزید پڑھیں

ہلدوانی میں مسجد و مدرسہ کو منہدم کرنے کی آرڈر کاپی دکھانے میں انتظامیہ ناکام، عدالتی فیصلہ کا انتظار تک نہیں کیا گیا، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے رپورٹ پیش کردی

نئی دہلی: صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی کی خصوصی ہدایت پرکل یعنی11 فروعری کو جمعیۃعلماء ہند کا ایک پانچ رکنی وفد نے ہلدوانی فسادزہ علاقہ کا دورہ کیا، واضح رہے کہ 8فروری کو ہلدوانی کے محلہ ملک کے باغچہ میں مزید پڑھیں

بہار اسمبلی میں نتیش کمار حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں نتیش کمار کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت نے اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کردی ہے۔ بہار اسمبلی میں تحریک اعتماد پر رائےدہی میں 129 ارکان اسمبلی نے نتیش کمار کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں

حیدرآباد کی مشہور نمائش میں 3 دن کی توسیع

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی مشہور صنعتی نمائش میں 3 دن کی توسیع کی گئی۔ نمائش میدان میں اب 18 فروری بروز اتوار تک عوام سیر و تفریح کےلئے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن سوسائٹی (AIIES) مزید پڑھیں

ہلدوانی میں مسجد و مدرسہ کو منہدم کرنے کی آرڈر کاپی دکھانے میں انتظامیہ ناکام، عدالتی فیصلہ کا انتظار تک نہیں کیا گیا، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر گئے جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے رپورٹ پیش کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومت نے تلنگانہ میں منشیات ، گانجہ اور حقہ پر پابندی لگادی ہے۔ اِس سلسلہ میں ریاست میں حقہ پارلرس پر پابندی عائد کرنے کیلئے حکومت نے اسمبلی میں بل پیش کیا ہے جسے اتفاق رائے سے مزید پڑھیں