شمس آباد ایئرپورٹ پر بم رکھنے کی دھمکی کے بعد سیکوریٹی الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بم رکھنے کی دھمکی کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ شمش آباد ایرپورٹ پر بم رکھنے کی دھمکی کے بعد سیکوریٹی حکام الرٹ ہوگئے۔ ایک نامعلوم شخص نے شمس آباد ایئرپورٹ کسٹمر مزید پڑھیں

شعیب ملک کی تیسری اہلیہ ثناء جاوید بھی ’حیدرآبادی‘ (دکن) ہیں!

حیدرآباد (دکن فائلز) شعیب ملک کی نئی دلہن ثناء جاوید کے اور ثانیہ مرزا کے بارے میں حیران کن معلومات سامنے آگئیں۔ اداکارہ ثناء جاوید اپنے شوہر شعیب ملک سے عمر میں 11 سال چھوٹی ہیں جبکہ ان کے آباو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 5 سال کے دوران تین لاکھ سے زائد افراد دائرہ اسلام میں‌ داخل

(ایجنسیز) سعودی عرب میں صرف پانچ سال میں تین لاکھ سے زائد افراد اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں۔ اسلام دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلتا ہوا مذہب ہے اور سالانہ لاکھوں مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے بڑا دل دکھایا، شعیب ملک کےلئے نیک خواہشات کا اظہار، باضابطہ بیان جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کی ٹینس لیجنڈ ثانیہ مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی طلاق ’چند ماہ‘ قبل ہو چکی تھی۔ حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والی ثانیہ اور ان مزید پڑھیں

رام مندر کے افتتاح کے موقع پر دہلی کے ایمس کو آدھے دن تک بند کرنے کے فیصلہ پر پرینکا چترویدی کا طنزیہ ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے سب سے بڑے ہسپتال ایمس (انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) کو 22 جنوری کے روز دوپہر 2:30 بجے تک بند کرنے کے فیصلہ کے بعد اپوزیشن رہنماؤں نے سخت تنقید کی نشانہ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خواتین کی شہادتوں پر نسلی خاتمے سے خبردار کردیا۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس مزید پڑھیں

غزہ: طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق

غزہ پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے باعث طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں