یورپی یونین اجلاس میں اسرائیل کی فلسطینیوں کو شرمناک پیشکش، شرکا برہم ہو گئے

(ایجنسیز) یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل پر زور دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برسلز میں ہونے والے یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل پر زور دیا گیا۔ تاہم مزید پڑھیں

چین اور کرغزستان کی سرحد پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

(ایجنسیز) چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں پیر کی رات ریکٹر اسکیل پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز چین کے جنوبی سنکیانگ میں 80 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں شرانگیزی، سنگاریڈی اور نارائن پیٹ میں مساجد کے سامنے ہنگامہ، مسلمانوں کی املاک پر حملے، صدر مجلس کا پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں سے رابطہ، خاطیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) رام‌ مندر کی افتتاحی تقریب کے نام پر تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں اشرار کی جانب سے ننگا ناچ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاریڈی کے دولت آباد میں اشرار نے جے ایس آر کے نعرے مزید پڑھیں

نلگنڈہ میں شرپسند عناصر کا ہنگامہ، وقف زمین پر مندر بنانے کی ناکام کوشش، مولانا احسان الدین کا پولیس سے بروقت رابطہ، امجد اللہ خان نے اشرار کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد سے صرف 80 کیلومیٹر دور نلگنڈہ ضلع کے نارکٹ پلی میں اتوار کی رات اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب کچھ شرپسند عناصر کا ہجوم ایک کھلے پلاٹ پر جمع ہوکر مبینہ طور پر ہنومان مندر مزید پڑھیں

’بابری کو یاد کرو، یہ ہندوستان ہے رام راج نہیں‘: ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں سیکولر طلبا کا مظاہرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) رام مندر کے افتتاح کے موقع پر بی جے پی، آر ایس ایس اور سنگھی تنظیموں پر ملک بھر میں سیکولر افراد کی جانب سے تنقیدیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیل کے بلا تفریق سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر گئی، 62 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

راہل گاندھی کو مندر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما و رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو آسام کی ایک مندر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق راہل گاندھی جب آسام میں بٹادروا مندر جانے کی کوشش کی تو انہیں داخل ہونے مزید پڑھیں

معصوموں کی لاشوں پر تعمیر مذہبی مقام ناقابل قبول، رام مندر کے افتتاح سے قبل ابھشیک بنرجی کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) رام مندر کی افتتاحی تقریب سے قبل ترنمول کانگریس کے رہنما ابھشیک بنرجی نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ’میرے مذہب نے مجھے کسی ایسی عبادت گاہ کو قبول کرنے اور اپنانے کی مزید پڑھیں