سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کے بعد مساجد کو گرانے کی دھمکی

سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں 2 روزہ توسیع ہوگئی

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کردی گئی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مزید قیدیوں کی رہائی کیلئے فہرست تیار کرلی ہے۔ چین نے کہا ہے کہ غزہ امن کیلئے اقدامات مثبت مزید پڑھیں

کناڈا کے مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ

کناڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ کناڈا کے وزیراعظم نے واقعے کو گھناؤنا مزید پڑھیں

رعیتو بندھو اسکیم کے تحت فنڈس کی اجرائی کو الیکشن کمیشن نے روک دیا

حیدرآباد(دکن فائلز) مرکزی الیکشن کمیشن نے رعیتو بندھو اسکیم کے ذریعہ کسانوں کو رقم کی اجرائی کی اجازت دینے کے بعد اسے واپس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو مختلف شرائط کے ساتھ کسانوں کو رقم جاری کرنے مزید پڑھیں

تلنگانہ: کل شام انتخابی مہم کا ہوگا اختتام، تمام سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں میں شدت

ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی مہم کل شام پانچ بجے ختم ہوجائے گی۔ تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سے آخری مرحلہ کی مہم میں شدت پیدا کردی گئی ہے۔ بی جے پی کی طرف سے وزیر اعظم مزید پڑھیں

’نفرت پر مبنی جرم‘، امریکا میں مسلح شخص کی فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی

امریکہ میں فلسطینی طالب علموں کے خلاف نفرت پر مبنی واقعہ میں 3 نوجوان زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورمونٹ کی یونیورسٹی کے قریب ایک گلی میں انتہاپسند شخص نے فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ مزید پڑھیں

چین میں سانس کی بیماری کی نئی وبا میں شدت، ہندوستان میں بھی الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) چین میں نمونیا کی طرح سانس لینے میں تکلیف کی نئی بیماری کے معاملوں میں گزشتہ چند دنوں میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ چین میں سانس لینے میں تکلیف سے متعلق نئی بیماری کی وبا تیزی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں آج مودی کا روڈ شو، مختلف علاقوں میں ٹریفک تحدیدات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی جبکہ انتخابی مہم کا سلسلہ کل شام ختم ہوجائے گا۔ ایسے میں وزیراعظم نریندر مودی آج حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں روڈ شو کریں گے۔ نریندر مودی آج مزید پڑھیں

حیدرآباد اور محبوبنگر کا نام تبدیل کرنے کا خواب: تلنگانہ میں یوگی ادتیہ ناتھ کی انتخابی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے ایک بار پھر حیدرااباد کا نام بدلنے کی باتیں کی۔ تلنگانہ میں بی جے پی امیدواروں کی تائید میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے یوگی ادتیہ نے جم کر مجلس، بی مزید پڑھیں