مسلمان اپنے جمہوری حق ووٹ کا استعمال ضرور کریں: مفتی محمود زبیر قاسمی

حیدرآباد (پریس نوٹ) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش نے اپنے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اپنے جمہوری حق ووٹ کا استعمال ضرور کریں، کیونکہ دیکھا یہ جارہا ہے کہ مسلم مزید پڑھیں

غزہ میں بمباری سے زیادہ بیماریوں سے اموات کا خطرہ لاحق، ڈائیریا اور سانس کے انفیکشنز کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ: عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ سے زیادہ بیماریوں سے اموات کا خطرہ لاحق ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے کہا کہ غزہ میں بمباری کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ایک بار پھر ہندوستان نے کھل کر فلسطینیوں کی حمایت کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل نمائندہ روچیرا کمبوج نے فلسطینی شہریوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کو سراہا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت درمیان پہلی بار ہندوستان نے اقوام متحدہ میں کھل مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کل اسمبلی انتخابات، کانگریس اور بی آر ایس میں سخت مقابلہ، تمام تیاریاں مکمل، سیکوریٹی کے سخت انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سب سے آخر میں ریاست تلنگانہ میں کل ووٹنگ ہوگی۔ 30 نومبر کو ریاست کی تمام 119 سیٹیوں کے لئے ایک ہی مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں مزید پڑھیں

اتراکھنڈ کے ٹنل میں 17 روز سے پھنسے سبھی 41 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں زیر تعمیر سلکیارا سرنگ (ٹنل) میں پھنسے ہوئے تمام 41 مزدوروں کو بچالیا گیا، انہیں بحفاظت ٹنل سے باہر نکال لیا گیا۔ 41 مزدور گذشتہ 17 روز سے ٹنل میں پھنسے ہوئے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ماحول بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: پولیس کمشنر سندیپ شنڈالیا کی پریس کانفرنس

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کےلئے 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی تاہم آج شام انتخابی مہم کا اختتام عمل میں آیا۔ حیدرآباد کشمنر سندیپ شنڈالیا نے ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ انتخابات کےلئے مزید پڑھیں

فضا اللہ اکبر اور سبحان اللہ کے نعروں سے گونج اُٹھی۔۔۔غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا (ویڈیو ضرور دیکھیں)

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے یہ محاورہ آپ نے کئی بار سنا ہوگا اور اس کی حقیقی مثالیں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں، ایسی ہی ایک حیران کن مثال غزہ میں سامنے آئی جہاں اسرائیلی بمباری سے تباہ مکان مزید پڑھیں

تلنگانہ: انتخابی مہم کا اختتام، ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ، الیکشن کمشنر کے تازہ ہدایات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگان میں انتخابی مہم کا موسم ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے ریاست بھر دفعہ 144 کو نافذ کردیا۔ جیسے ہی سیاست داں خاموش ہوگئے اب الیکشن کمیشن کی سرگرمیوں میں شدت آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد کے تعلیمی اداروں کو دو دن کی تعطیل کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 30 نومبر (جمعرات) کو ہوگی۔ اس پس منظر میں حیدرآباد کے تمام تعلیمی اداروں کےلئے کل (29 نومبر چہارشنبہ) اور پرسوں (30 نومبر جمعرات) کو تعطیل کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج شام اختتام، 30 نومبر کو ووٹنگ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں 30 نومبر کو انتخابات منعقد ہوں گے جس کےلئے جاری انتخابی مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔ فی الحال سبھی بڑی سیاسی پارٹیوں کے سینئر لیڈران اپنےاپنے امیدواروں کے حق میں ووٹروں کی حمایت حاصل مزید پڑھیں