ایڈوکیٹ برکت علی خان نے نامپلی سے کانگریسی امیدوار محمد فیروز خان کے خلاف الیکشن کمشنر سے شکایت کی

حیدرآباد (پریس ریلیز) حلقے نامپلی الیکشن میں ہونے والی الیکشن کیمپین کے دوران دھاندلیوں کے علاوہ manifesto اور الیکشن symbol کو لے کر کانگریسی امیدوار محمد فیروز خان کی جھوٹ پر مبنی ایک پوسٹ کے خلاف ایڈوکیٹ برکت علی خان مزید پڑھیں

رام دیو کی کمپنی پتانجلی کے جھوٹے اور گمراہ کن اشتہارات پر سپریم کورٹ سخت، ہر پراڈکٹ پر ایک کروڑ روپئے جرمانہ عائد کرنے کی وارننگ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے متنازعہ یوگا گرو رام دیو کی کمپنی پتانجلی آیوروید کو خبردار کیا۔ معزز عدالت نے کمپنی کی جانب سے اس کی دوائیوں کے بارے میں اشتہارات میں متعدد بیماریوں کے علاج سے متعلق “جھوٹے” مزید پڑھیں

ڈریسنگ روم میں جاکر کھلاڑیوں کو تسلی دینے پر کیرتی آزاد نے نریندر مودی کو بنایا تنقید کا نشانہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ترنمول کانگریس کے رہنما کیرتی آزاد نے وزیراعظم نریندر مودی کے ٹیم انڈیا کے ڈریسنگ روم میں داخل ہونے پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈریسنگ روم کسی بھی ٹیم کا اہم و مقدس مقام مزید پڑھیں

تلنگانہ میں گھر سے ووٹ دینے کی سہولت کا آغاز، 91 سالہ حیدرآبادی خاتون نے پہلا ووٹ ڈالا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں گھر سے ووٹ ڈالنے کی سہولت کا آج آغاز ہوا۔ الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ لیتے ہوئے اس بار بزرگ اور معذور شہریوں کو گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کی سہولت مزید پڑھیں

اتراکھنڈ: سرنگ میں 10 دن سے پھنسے زندہ مزدوروں کی پہلی ویڈیو جاری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ میں 10 روز قبل لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے زیر تعمیر سرنگ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 40 مزدور سرنگ میں پھنس گئے تھے۔ سرنگ میں 10 دن سے پھنسے زندہ مزید پڑھیں

فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم: امریکی و برطانوی خواتین تیزی سے اسلام قبول کرنے لگیں، معروف اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ

اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت مزید پڑھیں

راہول گاندھی نے اشاروں اشاروں میں مودی کو ’پناؤتی‘(منحوس) قرار دیا! کہا ہمارے لڑکے ورلڈ کپ میں جیت جاتے لیکن۔۔۔

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے راجستھان میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے لڑکوں نے ورلڈ کپ جیت لیا ہوتا، لیکن پناؤتی نے انہیں ہرا دیا‘۔ وہ اشاروں اشاروں میں نریندر مودی مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ: 44 روز سے اسرائیلی بربریت جاری، 5500 بچوں، 3550 خواتین سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 44 ویں روز بھی جاری ہے، بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسرائیلی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا، تازہ مزید پڑھیں