سدی پیٹ کے ایک اے ٹی ایم پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع اور رقم نکالنے کےلیے بضد (جانیں کیا تھی وجہ)

سدی پیٹ میں بنک آف انڈیا کے ایک اے ٹی ایم کے سامنے طویل قطار میں لوگ جمع ہوگئے جبکہ علاقہ کے دیگر اے ٹی ایم سنٹر خالی تھے لیکن ہر کوئی اسی اے ٹی ایم سنٹر سے رقم نکالنے مزید پڑھیں

ہندوستان کے علاوہ دنیا بھر میں رواں برس کے آخری سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا

رواں برس کے دوسرے اور آخری سورج گرہن کا ہندوستان کے مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی نظارہ کیا گیا۔ آج سال میں دوسری بار سورج کو گرہن لگا، ہندوستان میں جزوی طور پر دکھائی دینے والا سورج مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مجلس 50 حلقوں پر مقابلہ کرے گی!

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے اب تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر اپنی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی اس سلسلہ میں حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں داخل، تین دن کا وقفہ کے بعد 27 اکتوبر سے تلنگانہ میں یاترا کا دوبارہ ہوگا آغاز

کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج تلنگانہ میں داخل ہوگئی۔ یاترا کا شاندار پیمانہ پر استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تلنگانہ کے سینکڑوں کارکنوں مزید پڑھیں

BREAKING NEWS ملک میں نفرت انگیز تقاریر پر سپریم کورٹ کا اہم تبصرہ : ’یہ 21ویں صدی ہے، مذہب کے نام پر ہم کہاں پہنچ گئے؟‘

نفرت انگیز تقاریر پر اپنے کچھ سخت تبصروں میں، سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ 21 ویں صدی ہے، ہم مذہب کے نام پر کہاں پہنچ گئے ہیں؟ سپریم کورٹ نے سخت تشویش کا اظہار بھی کیا۔ نفرت انگیز تقاریر مزید پڑھیں

مودی کے چیتا چھوڑنے سے متعلق بیان پر اسدالدین اویسی کا کرارا طنز، ٹوئٹر پر مودی و بی جے پی مخالف دلچسپ تبصروں کا سیلاب

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مودی کی جانب سے چیتا چھوڑنے سے متعلق دیئے گئے بیان پر کرارا طنز کیا جس کے بعد ٹوئٹر پر مخالف بی جے پی ردعمل کا سیلاب امڈ پڑا۔ نیوز مزید پڑھیں

حیدرآباد میں سود کی لعنت نے ایک اور مسلم نوجوان کی جان لے لی: سودخوری کا بڑھتا رجحان، ملت اسلامیہ کے لیے لمحہ فکر و عمل

حیدرآباد میں ایک اور نوجوان نے سود کی لعنت میں پھنس کر بالآخر خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق 31 سالہ نظام الدین نے کچھ بنکوں سے قرض حاصل کیا تھا جبکہ وہ گذشتہ چھ ماہ سے بیروزگار تھے اور قرض مزید پڑھیں